تخفیف کسے کہتے ہیں؟

کسی شعر کی تقطیع کرتے وقت کسی لفظ میں سے ایک حرف کی آواز کے ہلکا کرنے کے عمل کو ’’تخفیف‘‘ کہتے ہیں۔ جیسے شاد باش سے حرف ’’د‘‘ کی تخفیف کی گئی، تو لفظ ’’شاباش‘‘ بن کر رہ گیا۔ اس طرح راہ سے حرف ’’الف‘‘ کی تخفیف کی گئی، تو لفظ ’’رِہ‘‘بن کر رہ […]

سٹرابیری کا یہ حیرت انگیز فائدہ جانتے ہیں؟

ڈان اُردو سروس پر حالیہ سٹرابیری کے حوالہ سے ایک مفصل تحقیق شائع ہوئی ہے، جس میں اس پھل کے صحت کے حوالہ سے فائدہ مند ہونے پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔ ایسا ہی ایک فائدہ یہاں درج کیا جا رہا ہے: "سٹرابیری کھانے کی عادت امراضِ قلب کی روک تھام میں مدد فراہم […]

خاکہ کسے کہتے ہیں؟

خاکہ یا اسکیچ (Sketch) اس تحریر کا نام ہے جس میں کسی شخصیت کے کردار کے اہم خد و خال مختصر الفاظ میں ابھارے جائیں۔ اس کی مثال اس طرح ہے جیسے کوئی مصور موٹے موٹے خطوط سے کسی چیز کی عمومی تصویر کا احساس دلاتا ہے۔ خاکہ میں بھی تفصیل سے گریز کرکے اشارات […]

31 جنوری، سیماب اکبر آبادی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق اُردو کے نام ور اور قاد الکلام شاعر سیماب اکبر آبادی 31 جنوری 1951ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ 5جون 1880 ء کو اتر پردیش کے محلے نائی منڈی،کنکوگلی، املی والے گھر میں پیدا ہوئے تھے۔ اصل نام عاشق حسین صدیقی تھا۔ والد محمد حسین صدیقی بھی شاعر اور حکیم امیرالدین […]

جوبائیڈن کی نئی افپاک پالیسی

جو بائیڈن کے برسرِ اقتدار آنے پر پوری دنیا خوش آئند تبدیلی کی منتظر ہے۔ بالخصوص پاکستان کو ان سے بڑی توقعات وابستہ ہیں کہ پاک افغانستان سرحدوں پر جنگ کی صورتِ حال میں بہتری آئے گی اور بھارت کے ساتھ جاری قیام امن کی کوششوں کو تقویت ملے گی، لیکن شاید نہ ہو سکے […]

برطانیہ کو حکومت نہیں سسٹم چلا رہا ہے

چند برس پہلے مجھے ہوائی جہاز کے ذریعے لندن سے کراچی اور پھر کراچی سے ٹرین یعنی ریل گاڑی کے ذریعے بہاول پور جانے کا موقع ملا۔ ٹرین جیسے ہی کراچی اسٹیشن سے روانہ ہوئی، تو میری ساتھ والی نشست پر بیٹھے ہوئے بزرگ نے مجھ سے سوال و جواب کا سلسلہ شروع کر دیا۔ […]