کپڑے دھوتے وقت رنگ مدھم پڑتا ہو، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

اگر آپ کو یہ شکایت رہتی ہے کہ کپڑے دھونے کے بعد آپ کی من پسند قمیص کا رنگ مدھم ہوگیا ہے، تو ہمیشہ کپڑے دھوتے وقت ایک چائے کا چمچ کالی مرچیں واشنگ مشین میں ڈالے گئے کپڑوں پر چھڑک دیں۔ ان شاء اللہ رنگ برقرار رہیں گے۔

مغنی نامہ

مغنی نامہ اُردو نظم میں داخل ہوچکی ہے۔ ہماری ثقافتی سرگرمیوں میں مغنی کا کردار روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔ تھیٹر سے کوٹھوں پر اور کوٹھوں سے کوٹھیوں تک مغنی کا چرچا روز افزوں ہے۔ مغنی کے لغوی معنی ’’گانے والا‘‘ کے ہیں۔ یہ ہمیشہ تانیث کے ساتھ آتا ہے۔ مذکورہ صنف میں مغنی […]

جانیے گلہری کی لمبی دُم کا فائدہ

نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں کوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں علامہ محمد اقبال کے اس شعر کے مصداق اگر کبھی گِلہری کو دیکھا ہو، تو اس کی دُم کے بارے میں ضرور خیال آیا ہوگا کہ یہ اتنی لمبی اور گھنی کیوں ہے؟ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے […]

ناول اور اس کی اقسام

ناول (Novel) لاطینی لفظ "Novella” سے مشتق ہے، جس کے لغوی معنی نیا، انوکھا اور عجیب کے ہیں۔ اصطلاح میں ناول اس طویل نثری افسانے کا نام ہے، جس میں انسانی زندگی کے فرضی واقعات کو فرضی کرداروں کے عمل سے ایک مربوط پلاٹ کے سہارے اس طور پیش کیا جائے کہ وہ واقعات اور […]

پیپلز پارٹی کی تجدید، وقت کی ضرورت

راقم چوں کہ کچھ عرصہ سے رنگ روڈ کے متاثرین کے ساتھ مل کر اس حکومتی ظلم کی حد تک شیادتی کے خلاف آواز بلند کر رہا ہے۔ سو اس حوالہ سے راقم متاثرین کی کمیٹی کا ممبر ہے اور اس سلسلے میں راقم کو مختلف قسم کی سیاسی و انتظامی قیادت سے ملنا کا […]

13 جنوری، کروز شپ ڈوبنے سے 32 ہلاکتیں ریکارڈ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق 13 جنوری 2012ء کو "Costa Concordia” نامی کروز شپ ڈوب گیا جس کی وجہ سے 32 افراد ہلاک ہوئے۔ مذکورہ کروز شپ میں 4,200 افراد سوار تھے۔ ایک اور معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق تحقیقات کے بعد پتا چلا کہ کروز کا کپتان […]

آہ، تصدیق اقبال بابو

اپنوں کی میّت پر بین کرنا فطری اَمر ہے۔ پر اُسی ماتم کوجب دانستہ الفاظ کا جامہ پہنانا پڑے، تومرحوم کی زندگی کی چہل پہل اور موت کا نقشہ ایک ساتھ آنکھوں کے سامنے کھنچ جاتا ہے۔ جذبات اُچھلتے ہیں اوردِل خون کے آنسو رونے لگتا ہے۔ آوازبیٹھ جاتی ہے۔ ناک بہنے لگ جاتی ہے۔ […]