زندگی نام ہے حرکت کا

حرکت زندہ چیزوں کی فطرت ہے۔ زندگی حرکت کا تقاضا کرتی ہے اور حرکت سے زندگی رہتی ہے۔ بندہ بظاہر زندہ بھی ہو، لیکن حرکت نہ کرے، تو وہ بدنی طور پر اگر زندہ بھی ہو، تو ذہنی اعتبار سے وہ مردہ ہوتا ہے ۔ البتہ یہ ہے کہ حرکت کیسی ہو؟ تو عقل کا […]

2020ء میں جو ہم سے روٹھ گئے

زندگی اور موت میرے رب کے اختیار میں ہے۔ انسان دنیا میں آتا تو ایک ترتیب سے ہے، مگر جانے کی کوئی ترتیب نہیں۔ موت برحق ہے اور کفن میں شک ہے۔ اس کے باوجود ہمیں زندگی سے پیار ہے۔ ہمیں اس دنیا سے پیار ہے جو عارضی ہے مگر جہاں اصلی زندگی گزارنی ہے، […]

فنِ بلاغت اور اس کی شاخیں

فنِ بلاغت یا علمِ بلاغت سے مراد وہ فن یا علم ہے جس میں کلام دلنشیں، شیریں اور حال کے موافق ہو۔ بلاغت کے ساتھ ایک اور لفظ مستعمل ملتا ہے جسے ’’فصاحت‘‘ کہتے ہیں۔ دونوں میں ایک آسان اور باریک سا فرق یہ ہے کہ فصاحت کا تعلق لفظ کے حسن وخوبی سے ہے […]

1 جنوری، حنیف رامے کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پنجاب کے سابق گورنر، وزیرِ اعلا، دانشور، خطاط اور مصور حنیف رامے 1 جنوری 2006 ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ 1930ء میں فیصل آباد اور ننکانہ کے قریب گاؤں پنچک بچیکی میں پیدا ہوئے تھے۔ آرائیں کاشتکار برادری سے تعلق رکھنے والے ان کے والد کا نام چودھری غلام حسین […]