ہائیکورٹ کا "کٹ گاڑیوں” کے خلاف کارروائی کا حکم

(خصوصی رپورٹ) پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بنچ نے نان کسٹم پیڈ ’’کٹ گاڑیوں‘‘ کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ اس حکم کے بعد اب ملاکنڈ ڈویژن میں کٹ گاڑیاں نہیں چل سکیں گی۔ آٹو سکریپ سے غیر قانونی طور پر بنائی گئی کٹ گاڑیوں کے خلاف آپریشن کے دوران میں سوات پولیس نے 40 سے […]
بال پوائنٹ یا روشنائی کے دھبے صاف کرنے کا ٹوٹکا

کپڑے پر اگر بال پوائنٹ یا روشنائی کی لکیریں لگ جائیں، تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، انہیں اسپرٹ سے باآسانی صاف کیا جاسکتا ہے۔
کُتّا سونگھنے کی حس سے کینسر کا پتا لگا سکتا ہے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق کتے کی سونگھنے کی حس اتنی تیز ہے کہ اُسے ’’سرطان‘‘ (Cancer) تک کا پتا لگ جاتا ہے۔ ویب سائٹ کی پوسٹ کے مطابق اگر آپ کا کتا آپ کے پاس آتے ہوئے عجیب حرکتیں کرنے لگے، تو آپ کو احتیاطاً اپنے معالج سے رجوع کرنا […]
29 نومبر، فیاض ہاشمی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاک و ہند کے نامور اردو شاعر، فلمی نغمہ نگار اور مکالمہ نویس فیاض ہاشمی 29 نومبر 2011ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ 18 اگست 1920ء کو کلکتہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کلکتہ گرامر اسکول سے حاصل کی اور باقاعدہ ہومیو پیتھک ڈاکٹر بنے، لیکن پریکٹس نہیں کی۔ […]