بال پوائنٹ یا روشنائی کے دھبے صاف کرنے کا ٹوٹکا

کپڑے پر اگر بال پوائنٹ یا روشنائی کی لکیریں لگ جائیں، تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، انہیں اسپرٹ سے باآسانی صاف کیا جاسکتا ہے۔