بواسیر کا غذائی علاج

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان بواسیر کا غذائی نسخہ تجویز کرتے ہوئے اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ کے صفحہ نمبر 108 پر لکھتے ہیں:’’پیاز خونی اور بادی دونوں بواسیر ٹھیک کرتا ہے۔ بواسیر سے متاثر افراد کو روزانہ ایک پیاز کھانا چاہیے۔‘‘

لمبے اور سیاہ بالوں کا آسان گھریلو ٹوٹکا

صغیرہ بانو شیریں اپنی کتاب ’’بانو کے ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 28 پر ناریل کے تیل کو بالوں کی صحت کی ضمانت مانتی ہیں۔ لکھتی ہیں: ’’ناریل کا تیل بالوں کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ اس سے خشکی بھی نہیں ہوتی اور سر کی جلد کو غذا بھی ملتی ہے۔ ناریل کے تیل کے استعمال […]

مجھے اپنے عورت ہونے پر فخر ہے

تحریر: ہما شاکر توروالی ’’مجھے اپنے عورت ہونے پہ فخر ہے، اور ہمیشہ رہے گا۔‘‘ ہم چاہے سالگرہ منائیں، یا نہ لیکن سالگرہ کا دن ہم سب کے لیے نہایت اہم ہوتا ہے۔ اسی طرح ’’مدرز ڈے‘‘، ’’ٹیچرز ڈے‘‘، ’’واٹر ڈے‘‘، ’’چلڈرن ڈے‘‘،گویا ہر وہ دن جو کہ کسی خاص اور اچھے مقصد کے لیے […]

بابل کے معلق باغات (دنیائے قدیم کے عجائبات میں سے ایک)

بنوکد نصر یا بخت نصر نے بابل میں کلدانی سلطنت کا احیا کیا تھا۔ چھٹی صدی قبل مسیح میں اس بادشاہ نے بابل میں ایسی تعمیرات کا اہتمام کیا جن سے یہ شہر بابل قدیم اور نینویٰ دونوں پر سبقت لے گیا۔ بخت نصر کے عہد میں شہر بابل 15 مربع میل میں محیط تھا۔ […]

8 مارچ، کمپیوٹر کی دنیا کا یومِ انقلاب

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 8 مارچ 1979ء کو کمپیوٹر کی دنیا میں انقلاب برپا ہوا جب ’’کام پیکٹ ڈیسک‘‘ (Compact Disc) کی تیاری کے بعد تجارتی بنیادوں پر عام کیا گیا۔ ویب سائٹ کے مطابق اسے فلپس اینڈ سونی (Philips and Sony) نے تیار کیا۔ دونوں کمپنیوں نے بعد میں […]

عورت نے جنم دیا مَردوں کو، مَردوں نے اسے بازار دیا

جو لڑکے فیس بک پر ایک بدگو خاتون کے مقابلے میں اس سے بھی زیادہ ایک بدگو حضرت کی طرف داری کر رہے ہیں، اور جواباً گالیاں، نعرے اور الزامات لگا رہے ہیں، ان سے گذارش ہے کہ کل سے اپنے والد صاحب سے اپنی بہنوں کے لیے جائیداد میں حصے کے لیے عین شریعت […]