صغیرہ بانو شیریں اپنی کتاب ’’بانو کے ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 28 پر ناریل کے تیل کو بالوں کی صحت کی ضمانت مانتی ہیں۔ لکھتی ہیں: ’’ناریل کا تیل بالوں کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ اس سے خشکی بھی نہیں ہوتی اور سر کی جلد کو غذا بھی ملتی ہے۔ ناریل کے تیل کے استعمال سے بال لمبے اور سیاہ بن جاتے ہیں۔‘‘
