نکولو میکیاولی (مختصر سا تعارف)

نکولو میکیاولی (1469ء تا 1527ء) اطالوی سیاست دان، مدبر اور مؤرخ تھا۔ نکولو میکیاولی (Niccolo Machiavelli) کا باپ معروف قانون دان تھا۔ 1498ء میں تعلیم مکمل کی۔ 1498ء تا 1512ء جمہوریہ فلورنس کا سیکنڈ چانسلر رہا اور اس حیثیت میں متعدد ممالک کے دورے کیے اور خارجہ امور کا مشاہدہ کیا۔ مشہور اطالوی حکمران، خاندان […]

21 فروری، عالمی یومِ مادری زبان

وکی پیڈیا کے مطابق عالمی یوم مادری زبان (International Mother Language Day) ہر سال 21 فروری کو منایا جاتا ہے۔ یونیسکو نے یہ فیصلہ 17 نومبر 1999ء کو لیا۔ یو نائیٹڈ نیشنز کی عام اسمبلی نے سال 2008ء کو زبانوں کا عالمی سال قرار دیا تھا۔ یہ دن فروری 2000ء کے بعد سے ہر سال […]

صنعتِ تاریخ

تاریخ کے لغوی معنی ہیں ’’وقت مقرر کرنا، ایک دن رات، زمانے کا عرصہ اور حادثات و واقعات کا علم‘‘ وغیرہ۔ علمِ بدیع کی اصطلاح میں یہ وہ جملہ یا فقرہ ہے جس کے اعداد بہ حسابِ ابجد نکالنے سے کسی واقعے کی تاریخ نکل آئے۔ اس صنعت کی دو اقسام ہیں۔ ٭ صوری ۔ […]