پانچوں پنڈے، چھٹے نرائن (کہاوت کا پس منظر)

یہ مثل اس موقعہ پر بولتے ہیں جہاں پانچ بڑے بڑے مشیر ہوں اور وہاں ایک اُن سب سے بڑھ کر مدبّر اور تجربہ کار "نعمتِ غیر مترقبہ” کی طرح آجائے اور جس کے آنے سے کامیابی کی امید بندھ جائے۔ جہاں کئی اعلیٰ اشخاص موجود ہوں، وہاں ایک اور دانشور آجائے، تو بھی یہ […]

11 اکتوبر، شان الحق حقی کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق اردو زبان کے ممتاز ماہر لسانیات، محقق، نقاد، مترجم اور مدیر شان الحق حقی 11اکتوبر 2005ء کو کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں وفات پائے تھے۔ آپ نے اردو لغت بورڈ (کراچی) اور مقتدرہ قومی زبان کے لیے گراں قدر علمی خدمات انجام دیں۔ آپ کثیراللسان محقق تھے۔ اردو، عربی، فارسی، انگریزی، […]

وہ شخص جسے پوری دنیا کے طلبہ و طالبات کوستے ہیں

یہ ہیں امریکہ کے ہنری مشل (Henry Misher) جسے دنیا کے کروڑوں طلبہ و طالبات ہر امتحان کے دوران میں کوستے ہیں۔ معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ہنری مشل ہی وہ شخص ہیں جنہوں نے طلبہ و طالبات کی ذہنی صلاحیتوں کو جانچنے کے لیے امتحانات کی بنیاد ڈالی۔ اب […]

"آزادی مارچ”، تحریکِ انصاف کے لیے دردِ سر

مولانا فضل الرحمان اپنی سیاسی زندگی کے اُتار چڑھاو اور نشیب و فراز سے گزر کر اب میدان سیاست کے ایک منجھے ہوئے سیاسی کھلاڑی بن چکے ہیں۔ شروع ہی سے مولانا اپنی سیاسی اور انتخابی حیثیت کے مطابق ہر حکومت میں چاہے وہ ن لیگ کی ہو یا پیپلز پارٹی کی، حصہ بقدر جثہ […]

سٹوڈنٹس ٹریبونل

چند دن قبل روؤف کلاسرا نے ایک انگریز افسر کی کتاب "Strangers in India” کا تذکرہ لکھا تھا۔ اس کتاب میں انگریزوں کے طرزِ حکومت اور قوانین کو ہندوستان میں لاگو کرنے کے نتیجے میں جو مسائل اور پیچیدگیاں پیدا ہوئی ہیں، ان کا تجزیہ اور محاکمہ افسانوی انداز میں کیا گیا ہے۔ موصوف چوں […]