یہ ہیں امریکہ کے ہنری مشل (Henry Misher) جسے دنیا کے کروڑوں طلبہ و طالبات ہر امتحان کے دوران میں کوستے ہیں۔
معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ہنری مشل ہی وہ شخص ہیں جنہوں نے طلبہ و طالبات کی ذہنی صلاحیتوں کو جانچنے کے لیے امتحانات کی بنیاد ڈالی۔ اب ہر سال امتحانات کے دوران میں کروڑوں طلبہ اس شخص کو کوسنے میں حصہ بقدرِ جثہ ڈالتے رہتے ہیں۔