دنیا کے منفرد اور عجیب و غریب قصبوں میں سے ایک

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب”pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی یہ عمارت پورا قصبہ ہے۔ اسے بجا طور پر دنیا کے منفرد اور عجیب و غریب قصبوں میں سے ایک گردانا جاسکتا ہے۔ رپورٹ میں درج ہے کہ یہ قصبہ الاسکا (Alaska) میں ہے، جس میں کُل […]

ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی سبک دوشی اور افواہیں

وزیر اعظم عمران خان نے دورۂ امریکہ سے وطن واپسی کے فوراً بعد خارجہ امور میں کئی اہم تبدیلیاں کیں۔ بڑی تبدیلی اقوامِ متحدہ کے (سابق) مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی سبک دوشی بھی تھی۔ گو کہ مستقل مندوب کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد استعفا دینے کا عندیہ پہلے ہی ذرائع ابلاغ میں […]

اک راج کماری اور لکڑہارا

1946ء کے دنوں کی بات ہے، میرا امرتا کے گھر آنا جانا تھا۔ مَیں امرتا کی بیٹی کاندلا کو بے حد چاہتا تھا اور کاندلا کو بھی مجھ سے بہت لگاؤ تھا۔ ایک دن میں کاندلا کو گود میں لے کر اسے ایک کہانی سنانے لگا: ’’ایک لکڑ ہارا تھا، وہ ہر روز لکڑیاں کاٹتا […]