مس تھائی لینڈ کی عجیب و غریب کہانی

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق مِس تھائی لینڈ 2015ء کی کامیابی کے پیچھے اس کی کوڑا چُننے والی ماں کا سب سے بڑا ہاتھ ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق مس تھائی لینڈ "Khanittha Phasaeng”نے 2015ء کو محض 17 سال کی عمر میں ٹائٹل جیت کر اتنی شہرت حاصل نہیں کی، […]

یک نہ شُد دو شُد (کہاوت کا پس منظر)

یک نہ شد دُو شد (کہاوت کا پس منظر) ایک بلا تو تھی ہی دوسری اور پیچھے پڑی۔ ایک مصیبت کے ساتھ دوسری مصیبت آگئی۔ اس کہاوت کے پس منظر میں ایک لوک کہانی یوں بیان کی جاتی ہے: ’’کہا جاتا ہے کہ کوئی شخص اس بات کا عامل تھا کہ مردے کو اپنے افسوں […]

ماہِ صفر نحوست والا مہینا نہیں

صفر المظفر ہجری کیلنڈر کا دوسرا مہینا ہے، جو محرم الحرام کے بعد اور ربیع الاول سے پہلے آتا ہے۔ اس مہینے میں معمول کی ہی عبادت کی جاتی ہے، یعنی کوئی خاص عبادت اس مہینے میں مسنون یا مستحب نہیں۔ نیز یہ دیگر مہینوں کی طرح ہی ہے، یعنی خاص طور پر اس مہینا […]

سوات کا سافٹ امیج

سوات ڈھیر سارے حوالوں سے اپنی ایک الگ شناخت رکھتا ہے۔ یہ بات سب پر عیاں ہے کہ تاریخ میں سوات پر کئی نشیب و فراز آئے، لیکن ہر بار سوات اور اس کے باسی ایک نئی توانائی کے ساتھ اُبھرے، اپنے زخم مندمل کیے اور آگے بڑھے۔ دیگر بہت سی امتیازی خصوصیات کے علاوہ […]

2 اکتوبر، عالمی یومِ عدم تشدد

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 2 اکتوبر کو عالمی یومِ عدم تشدد کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کے لیے قرارداد کی اقوام متحدہ کے 143 رکن ممالک نے حمایت کی۔ بی بی سی اردو سروس کی سنہ 2006ء کی ایک رپورٹ کے مطابق ’’انڈیا کے بابائے قوم مہاتما گاندھی […]