کتابیات (Bibliography)

علمی، ادبی، تنقیدی و تحقیقی کتب یا مقالات کی تحریر میں جن کتب و جرائد سے استفادہ کیا گیا ہو، کتاب یا مقالہ کے اختتام پر ان کا Alphabetically اندراج کیا جاتا ہے۔ ’’کتابیات‘‘ لائبریری سائنس کے ذیلی شعبوں میں سے ایک ہے۔ لائبریری سائنس میں کتابیات کے اندراج کو جو طریقہ رائج ہے، اس […]

جانتے ہیں دنیا کا کثیرالاشاعت اخبار کون سا ہے؟

"worldatlas.com” کی طرف سے شائع ہونے والی ایک مفصل تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ سرکولیشن ایک جاپانی روزنامہ "The Yomiuri Shimbun” کی ہے۔ مذکورہ روزنامہ کی شروعات 1874ء کو ہوئی تھی۔ یہ جاپان کے تمام بڑے شہروں سے بیک وقت شائع ہوتا ہے۔ مذکورہ تحقیق میں دی جانے والی فہرست کے مطابق […]

ہماری صحافت، بندر کے ہاتھ میں اُسترا

گلی کوچوں کی صحافت میں روز بہ روز اضافہ دیکھنے کو مل رہاہے۔ جہاں بھی سرچ کریں، جس پیج یا کسی کے فیس بک اکاونٹ پر جائیں، تو ہر طرف نئی خبریں اور معلومات آپ کو ملیں گی۔ کیوں کہ سوشل میڈیا نے عام لوگوں کو بھی پلیٹ فارم فراہم کرکے صحافت کے شعبے کو […]

کراچی کی بدصورتی کا ذمہ دار کون؟

وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم نے کراچی کے انتظامی معاملات میں بہتری کے لیے آئین کی شق 149(4) کے نفاذ کا عندیہ دیا۔ بیرسٹر فروغ نسیم تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے اہم رہنما اور ماہر قانون دان ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر اور میئر کراچی وسیم اختر […]

اٹھارہ ستمبر، برازیلین فٹ بالر رونالڈو کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate” کے مطابق مشہور برازیلی فٹ بالر رونالڈو 18 ستمبر 1976ء کو ’’ریو ڈی جنیریو‘‘ میں پیدا ہوئے۔ انہیں فٹ بال کا ایک عظیم نام مانا جاتا ہے۔ یہ ان تین فٹ بال کھلاڑیوں میں ایک ہیں، جو تین بار سال کا بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ وکی پیڈیا […]

فرقہ پرستی

یہ عجیب ملک ہے کہ یہاں کوئی کام بھی معمول کے مطابق نہیں ہوتا، بلکہ ہر وقت غیر معمولی صورت حال برپا ہوتی ہے۔ اب اسی بات کو لیجئے کہ یکم محرم الحرام سے دس محرم الحرام تک ملکی انتظامیہ ’’سانحۂ کربلا‘‘ کی یاد منانے کے سلسلے میں امن و امان کے انتظامات میں مصروف […]