روٹی سارا دن تازہ رکھنے کا آسان سا ٹوٹکا

ٹوٹکوں کی مشہور کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 38 پر حمیرا پتافی روٹی کو سارا دن نرم رکھنے کا ٹوٹکا یوں رقم کرتی ہیں: ’’روٹی پکا کر ہاٹ پاٹ میں ادرک کا ایک چھوٹا ٹکڑا رکھ دیں، تو روٹی سارا دن نرم اور تازہ رہے گی۔‘‘

جاپان، ٹرین لیٹ ہونے پر مثالی معافی مانگی جاتی ہے

"pinterest.com” پر چھپنے والی ایک تحقیق کے مطابق اول تو جاپان میں کوئی ٹرین دیر سے پہنچتی ہی نہیں، اور اگر اتفاقیہ طور پر ایسا ہو بھی جائے، تو مسافروں سے صرف مائک کے ذریعے معذرت پر اکتفا نہیں کیا جاتا بلکہ ٹرین کے کنڈکٹرز ہر ایک سواری کے پاس فرداً فرداً جا کر معافی […]

ملالہ کی ٹویٹ عالمی ضمیر جگا گئی

بالآخر دنیا کا ضمیر جاگنا شروع ہوگیا اور کشمیر ہر سطح پر زیرِ بحث آنے لگا۔ ملالہ یوسف زئی نے کشمیر پر چند ایک ’’ٹویٹ‘‘ کیں، تو لاکھوں لوگوں نے انہیں پڑھا اور شیئر کیا۔ نوبل انعام یافتہ عالمی شہرت کی حامل ملالہ نے کشمیر یوں پر گزرنے والی قیامت کا درد بھرے اور مؤثر […]

فلیپ (Flap)

کتاب کے گرد پوش/ ٹائٹل کی پشت پر درج ایسی مختصر تحریر جس میں مصنف کے دوست، نقاد یا ناشر کی کتاب کے بارے میں تقریظی اسلوب میں درج ہوتی ہے۔ مصنف خود بھی فلیپ تحریر کر دیتا ہے اور بعض اوقات فلیپ پر مصنف کا بائیو ڈیٹا یا اس کی دیگر کتب کی فہرست […]

17 ستمبر، ڈاکٹر تحسین فراقیؔ کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے ممتاز نقاد، شاعر اور محقق ڈاکٹر تحسین فراقی 17 ستمبر 1950ء کو پتوکی، ضلع قصور میں پیدا ہوئے۔ سرزمینِ پاکستان میں موجود گنے چنے افراد میں سے وہ ایک ہیں جو اردو، فارسی، عربی اور انگریزی زبان پر دسترس رکھتے ہیں اور انہوں نے ان زبانوں کے ادب کا […]

تبدیلی تیرے رنگ ہزار

وزیر اعظم عمران خان نیازی اقتدار میں آنے سے پہلے 22 سال تک لوگوں کو یہ بارو کراتے رہے کہ اس ملک کو برسرِ اقتدار رہنے والے ہر حکمران نے لوٹا ہے۔ جس کے سبب غریب، غریب تر اور امیر، امیر تر ہو رہا ہے۔ یہاں بڑے چور تو آزاد پھرتے ہیں لیکن چھوٹے چوروں […]