9 اگست، "ہندوستان چھوڑو تحریک” کا یومِ آغاز
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 9 اگست 1942ء کو ’’ہندوستان چھوڑ وتحریک‘‘ کا آغاز ہوا۔ وکی پیڈیا کے مطابق ’’ہندوستان چھوڑو تحریک‘‘ برصغیر پاک وہند میں چلنے والی ایک تحریک کو کہا جاتا ہے جس کا آغاز مہاتما گاندھی نے کیا تھا۔ یہ انڈین نیشنل کانگریس کی […]
ہوا کے اخراج پر کینیا کا پارلیمان بند
"Daily Mail” کی ایک خبر کے مطابق کینیا کا پارلیمان اُس وقت بدمزگی کا شکار ہوا، جب ایک رکنِ اسمبلینے اپنے ساتھی پر الزام لگایا کہ وہ بار بار ہوا خارج کر رہا ہے اور ناگوار بدبو کی وجہ سے مجھے تکلیف ہو رہی ہے۔ ڈیلی میل کی خبر کے مطابق یہ واقعہ "Homa Bay […]
سینیٹ، ترکش کا آخری تیر؟
1971ء میں قائد اعظم کا پاکستان دولخت ہوا ۔ اندراگاندھی کا وہ جملہ کہ ’’ہم نے آج دو قومی نظریے کو خلیج بنگال میں دفن کیا‘‘ ابھی تک شعور رکھنے والوں کے ذہنوں میں گونج رہا ہے۔ ایسا کیوں ہوا اور کون ذمہ دار رہا، کون سی وجوہات تھیں جن کی وجہ سے ہم زمین […]
تابع دار لکھنا اور کہنا غلط ہے
تابع کا مطلب ہے جو اتباع کرے۔ اتباع کے معنی ہیں فرماں برداری، اطاعت، پیروی۔ گویا ’’تابع‘‘ اسمِ فاعل ہے اور اس کے معنی ہیں جو اطاعت کرتا ہو، جو حکم مانے، فرماں بردار اور مطیع۔ اردو میں ملازم کے معنی میں بھی آتا ہے۔ لہٰذا اس میں ’’دار‘‘ لگانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ’’دار‘‘ […]
اقسامِ طرفینِ تشبیہ (مشبہ، مشبہ بہ)
٭ طرفینِ تشبیہ (مشبہ، مشبہ بہ) حسی متعلق بہ شامہ(سونگھنا) :۔ بقولِ علیؔ علی بھرا ہے یہ عطرِ بہشت شیشے میں تصور، عرقِ روئے یاد، دل میں ہے یاد کے عرق کی بوکو عطرِ بہشت سے تشبیہ دی گئی ہے، جس کا تعلق سونگھنے سے ہے۔ قدسیؔ کا ایک شعر ہے: لگایا میں نے جو […]
سوکھی پالش کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا ٹوٹکا
حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ 73 پر سوکھے پالش کو قابلِ استعمال بنانے کے لیے لکھتی ہیں: ’’اگر جوتے کی پالش سوکھ گئی ہو، تو اس میں تھوڑا سا پٹرول ملا دیں، سوکھی پالش نہ صرف نرم ہوجائے گی بلکہ قابلِ استعمال بھی ہوجائے گی۔‘‘
چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصّہ آنے کا سب سے بڑا نقصان سامنے آگیا
چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آتا ہے، تو ہارٹ اٹیک کے لیے تیار ہوجائیں۔ "یونیورسٹی آف آسٹریلیا” میں حالیہ ہارٹ اٹیک کے حوالہ سے ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں یہ بات سامنے آئی کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ کرنا صحت کے لیے بہت برا عمل ہے۔ غصہ کرنے والے افراد نوٹ کرلیں […]