کریلا، شوگر کا راستہ روکنے میں مددگار غذا

ڈان اردو سروس نے حالیہ ایک مفصل تحقیق چھاپی ہے جس میں ان تمام غذاؤں کا ذکر ہے جو شوگر سے بچانے میں مددگار ہثابت ہوسکتی ہیں۔ انہی غذاؤں میں سے ایک کریلا بھی ہے۔ تحقیق کے مطابق: "کریلا ایک ایسی سبزی ہے جو بہت کم افراد کو ہی پسند ہوتی ہے، تاہم مختلف طریقوں […]
کالا رنگ پسند کرنے والوں کے بارے میں جانیے کچھ خاص

کیا آپ کو کالا رنگ پسند ہے؟ اگر ہاں، تو جان لیں کہ علمِ نفسیات کے مطابق جس شخص کو کالا رنگ پسند ہوتا ہے، اس کا ذہن سب سے زیادہ رنگین ہوتا ہے۔ اگر آپ شاعر ہیں اور کالے رنگ کو پسند کرتے ہیں، تو آپ کی شاعری رنگوں سے بھری ہوگی۔ آپ ہر […]
شبد سے کیا مراد ہے؟

آر سی ٹمپل نے شہد کے بارے میں لکھا ہے: "شبد کسی روحانی آدمی کے ارشادات کو کہتے ہیں۔ یہ لفظ زیادہ تر سکھ مذہب کے گوروؤں سے متعلق استعمال ہوتا ہے۔” (ابوالاعجاز حفیظ صدیقی کی تالیف ’’ادبی اصطلاحات کا تعارف‘‘ مطبوعہ ’’اسلوب لاہور‘‘، اشاعتِ اول، مئی 2015ء، صفحہ 307 سے انتخاب)
روٹی کو ہم کمائیں گے جوتوں کے زور سے

ایک جوتا فروش اکبر اِلہ آبادی کے پاس آیا، اور کہا کہ حضرت، میں نے جوتوں کی دکان کھولی ہے۔ اس لیے کوئی شعر ہوجائے، تو اکبرؔ نے کہا: شو میکری کی کھولی ہے ہم نے دکان آج روٹی کو ہم کمائیں گے جوتوں کے زور سے (ڈاکٹر علی محمد خان کی کتاب کِشتِ زعفران […]
چوگان، مغل شہنشاہ اکبر کا پسندیدہ کھیل

اکبر چوگان کھیلنے کا بہت شوقین تھا۔ ابوالفضل اس کھیل کی خوبیاں بیان کرتے ہوئے لکھتا ہے: ’’اس کھیل میں انسان کی قدر و قیمت کا اندازہ ہوتا ہے اور باہمی محبت کا رشتہ مضبوط ہوتا ہے۔ مضبوط اور طاقت ور انسان اس کھیل سے مشتاق شاہ سوار بنتے ہیں اور گھوڑوں میں اطاعت پذیری […]
5 جولائی، ٹینکوں کی سب سے بڑی لڑائی کا یومِ آغاز

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "historynet.com”کے مطابق 5 جولائی 1943ء کو "The Battle of Kursk” کے نام سے ٹینکوں کی تاریخ کی سب سے بڑی لڑائی لڑی گئی۔ "britannica.com” کے مطابق دوسری جنگ عظیم کی اس لڑائی میں چھے ہزار ٹینک، دو لاکھ فوجی اور چار ہزار ہوائی جہازاستعمال ہوئے۔ "Kursk” مغربی روس […]