قولِ محال (پیراڈاکس)

"ایسا تضادی بیان جو مسلمہ تصور کے برعکس ہو، پیراڈاکس کہلاتا ہے۔” لیکن قولِ محال محض تضاد نہیں بلکہ قولِ محال جہاں شروع ہوا ہے، وہاں تضاد ختم ہونے لگتا ہے۔ تضاد تو ایک عمومی حقیقت ہے جس کے فنی بیان میں دلکشی تو ہے، صنعت کاری کا جمالِ فریب نہیں۔ اسے اتحادِ ضدین بھی […]
حفیظ جالندھری کی بذلہ سنجی

سر کے بالوں کے سلسلے میں حفیظ جالندھری "فارغ البال” تھے۔ کسی خوش فکر دوست نے کہا: "حفیظ صاحب! سر کے بال نہ ہونے سے کوئی تکلیف تو نہیں ہوتی؟” "تکلیف کیا ہوتی…….؟” حفیظ صاحب نے جواب دیا: "البتہ وضو کرتے وقت یہ معلوم نہیں ہوتا کہ منھ کو کہاں تک دھونا ہے۔” (ڈاکٹر علی […]
یہ ہے سب سے زیادہ آسکر ایوارڈز لینے والا شخص

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ آسکر ایوارڈ ’’والٹ ڈزنی‘‘ (Walt Disney) کے پاس ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کل 22 ایوارڈز وصول کیے ہیں۔
26 مئی، عبدالقادر الجزائری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق 26 مئی 1808ء الجزائر کے ہیرو عبدالقادر الجزائری پیدا ہوئے۔ الجزائر کو فرانس کے تسلط سے بچانے کے لیے جس رہنما نے نمایاں اور قابل قدر کوشش کی اور تحریک آزادی کو عوامی مزاحمت بنادیا، وہ آپ ہی ہیں۔ الجزائر کی تاریخ میں ’’عقبہ بن نافع‘‘ اور ’’خیر الدین باربروسا‘‘ کے […]
اعتدال، کامیابی کی کنجی

ہماری یادداشت کے مطابق یعنی آج سے پچاس پچپن برس پہلے جب زندگی کی سہولیات آج کے مقابلے میں اتنی وافر نہیں تھیں، یقینا لوگ نہایت تنگ دستی کی زندگی بسر کرتے تھے۔ یہ قدرت کی فیاضی تھی کہ انسان سائنسی ترقی میں کافی حد تک بڑھ گیا جس کے نتیجے میں پیداوار بڑھ گئی […]