معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ آسکر ایوارڈ ’’والٹ ڈزنی‘‘ (Walt Disney) کے پاس ہیں۔
ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کل 22 ایوارڈز وصول کیے ہیں۔