اعتکاف کرنے والے کی نیکیاں

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسولؐ اللہ نے معتکف (اعتکاف کرنے والا ) کے بارے میں فرمایا: ’’اعتکاف کرنے والا چوں کہ (اعتکاف کے زمانے میں) گناہوں سے رُکا رہتا ہے، اس لیے اس کے حق میں وہ تمام نیکیاں لکھی جاتی ہیں، جو اُس شخص کے حق میں لکھی جاتی […]
24 مئی، جب پندرہ سالہ نیپالی ماونٹ ایوریسٹ سر کرگیا

24 مئی کو نیپال کی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر مانا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 24 مئی 2001ء کو نیپال کے شہری شرپا تیمبا شیری (Temba Tsheri Sherpa) نے پندرہ سال کی عمر میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ (Mount Everest) کو سر کیا۔ یوں شرپا تیمبا شیری […]
ایطا (عروضی عیب)

ایطا (Receptive Rhyme) عروضی عیب ہے۔ ایطا، مشرقی شعریات کی اصطلاح ہے۔ اسے شائیگان بھی کہتے ہیں۔ اس سے مراد کسی ایک شعر میں مکمل قافیے یا قافیے کے ایک حصے کو دوبارہ لانا ہے۔ یہ عروضی عیب شمار ہوتا ہے اور ذوق کو گراں اور قبیح لگتا ہے، مثلاً نگاہ شعلہ نہیں، چہرہ آفتا […]
نہیں چاہتا کہ تم مجھ سے بڑے شاعر کہلاؤ، والدِ جوشؔ

جوشؔ ملیح آبادی کے والد بھی شعر کہتے تھے اور حضرت جلال لکھنوی سے اصلاح لیتے تھے، لیکن اُن کی زندگی میں جوشؔ صاحب کی شاعری ان سے زیادہ مقبول ہونے لگی، تو والد صاحب کہنے لگے: "دیکھو بھئی جوش! میں یہ چاہتا ہوں کہ تمہارے پاس دولت مجھ سے زیادہ ہو، ثروت مجھ سے […]
تم پاکستانی ہو کہ افغان؟

آج کل ٹیوٹر پر دو ٹرینڈز ٹاپ پر ہیں۔ ایک ’’مَیں پاکستانی ہوں‘‘ اور دوسرا’’ مَیں افغان ہوں۔‘‘ گھمسان کا رن جاری ہے۔ جو لوگ ’’مَیں افغان ہوں‘‘ لکھتے ہیں، اس کی بنیاد وہ ردعمل ہے کہ ایک ٹی وی چینل کے رپورٹر جو ایک سیاسی پارٹی کا رکن بھی ہیں، نے خبر پھیلائی کہ […]