24 مئی کو نیپال کی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر مانا جاتا ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق 24 مئی 2001ء کو نیپال کے شہری شرپا تیمبا شیری (Temba Tsheri Sherpa) نے پندرہ سال کی عمر میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ (Mount Everest) کو سر کیا۔ یوں شرپا تیمبا شیری ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کرنے والے کم عمر ترین شخص کا اعزاز اپنے اور اپنے ملک کے نام کرگئے۔