سُرخ سیّارہ (بچّوں کا ناولٹ)

مجھے وہ زمانہ یاد آ رہا ہے جب ہم بچے تھے، اور اسکول میں پڑھتے تھے۔ اس وقت لاہور کے کئی اشاعتی ادارے بچوں کے لیے چھوٹی بڑی کہانیاں بڑے اہتمام سے شائع کرتے تھے۔ ان اداروں میں ’’شیخ غلام علی اینڈ سنز‘‘ اور ’’فیروز سنز‘‘ کے نام زیادہ نمایاں تھے۔ یہ ادارے پچاس پیسے […]
آپ کے پسندیدہ جوتے کمر درد کی وجہ ہوسکتے ہیں

کمر درد کے حوالہ سے ڈان اردو سروس کی ایک مفصل تحقیق میں یہ بات بھی بتائی گئی ہے کہ آپ کے پسندیدہ جوتے بھی کمر درد کی وجہ ہوسکتے ہیں۔ "مخصوص طرز کے جوتے بھی کمر درد کا باعث بن سکتے ہیں، خصوصاً اگر جوتے جسم کو سپورٹ فراہم نہ کرتے ہوں۔ اگر آپ […]
امریکہ ایران تنازعہ، اصل وجہ کیا ہے؟

امریکہ اور ایران تنازعہ خطے میں شدید کشیدگی کا سبب بنا ہوا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بارک اوباما اور ایران کے درمیان ایٹمی پروگرام پر معاہدے کو ختم کیے جانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات میں روز بہ روز اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایران نے بھی امریکہ […]
اک اور یُو ٹرن؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ایک دوسرے رہنما انتخابی مہم میں زور و شور سے یہ راگ الاپتے تھے کہ "حکومت ملنے کی دیر ہے۔ پارٹی کی پہلے سے تیار شیڈو کابینہ پاکستان کے تمام مسائل چند مہینوں میں حل کرنے کی استطاعت رکھتی ہے۔” یہ بھی دعویٰ تھا کہ "ہم قومی خزانہ […]
برفانی چیتا بارے جانئے اِک دلچسپ حقیقت

برفانی چیتا کے حوالہ سے معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” نے ایک عجیب و غریب تحقیق شائع کی ہے، جس کے مطابق روئے زمین پر چیتا کی جتنی قسمیں پائی جاتی ہیں، ان میں برفانی چیتا واحد جانور ہے، جواگر انسان کے سامنے آجائے، توحملہ نہیں کرتا۔ ویب سائٹ کے مطابق آج […]
13 مئی، حسرت موہانی کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق بیسویں صدی کے اردو زبان کے مشہور شاعر اور تحریک آزادی ہند کے کارکن حسرت موہانی 13مئی 1951ء کو انتقال کرگئے۔ آپ کا اصل نام سید فضل الحسن اور تخلص حسرت تھا، قصبہ موہان ضلع اناؤ میں 1875ء کو پیداہوئے۔ آپ کے والد کا نام سید اظہر حسین تھا۔ آپ نے […]