مائیکل جیکسن کا وہ عظیم کام جس سے کم لوگ آگاہ ہیں

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق 1983ء کو پیپسی کولا کے لیے ایک کمرشل تیار کرتے وقت حادثاتی طور پر مائیکل جیکسن کے گھنگریالے بال جل گئے۔ وہ چاہتے، تو اس کے عوض پیپسی کولا کمپنی سے ازالے کے طور پر لاکھوں ڈالر سکتے تھے، مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا […]

منحوس کون؟

ایک توہم پرست بادشاہ شکار کھیلنے نکلا تو راستہ میں بدصورت شخص نظر آیا۔ بادشاہ نے کہا، یہ آدمی میرے لیے منحوس ہے۔ جب تک اس کو کنویں میں نہیں پھینکوگے، میرا سفر کامیاب نہیں ہوگا۔ واپسی پر آزاد کر دینا۔ بادشاہ کو اس روز خوب شکار ملا۔ واپسی میں اس شخص کو کنویں سے […]

10 اپریل، خلیل جبران کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق خلیل جبران (Khalil Gibran) دس اپریل 1931ء کو انتقال کر گئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق خلیل جبران کا اصل نام جبران خلیل جبران بن میکائیل بن سعد تھا جو لبنانی نژاد امریکی فنکار، شاعر اور مصنف تھے۔ خلیل جبران جدید لبنان کے شہر بشاری میں […]

کینٹو (Canto)

کینٹو (Canto) طویل نظم کی ایک قسم ہے جسے غنائیہ، گانا یا موسیقی کہہ سکتے ہیں۔ "کینٹو” اطالوی لفظ ہے اور اس کا مفہوم خوب صورت گائیکی ہے۔ اصطلاح کے طور پر کینٹو اس وقت کی شاعری کی یاد دلاتی ہے جب شاعری گنگنانے کے عمل کے ساتھ مشروط تھی۔ اُردو میں نظم کی جس […]

تعلیمی ایمرجنسی یا تعلیم پہ ایمرجنسی؟

771 عیسوی بمطابق 451 ہجری میں خلافتِ عباسیہ کے بادشاہ منصور کے دور میں ایک ہندو بغداد میں وارد ہوا۔ اس نے کافی پیسہ اور تحفے تحائف دے دلاکے خلیفہ منصور کے دربار میں بہت کوششوں کے بعد رسائی حاصل کرلی۔ اسے پتا تھا کہ میں خلیفہ کو جو چیز پیش کرنے جا رہا ہوں […]