موٹر سائیکل پر سب سے زیادہ سواریوں کا ریکارڈ

"Guinness World Records 2013″کے صفحہ نمبر 88پر ایک موٹر سائیکل پر سب سے زیادہ سواریاں لے جانے کا ریکارڈ انڈیا کے پاس ہے۔ مذکورہ ریکارڈ میں ایک موٹر سائیکلسٹ نے اپنے علاوہ 53 دیگر سواریوں کو بیک وقت موٹر سائیکل کی سواری کرا کر ریکارڈ قائم کیا۔ گینز کے مطابق موٹر سائکلسٹ کا نام ’’رام […]
مینگورہ کے چوکوں کے نام کیسے پڑے؟

غالباً یہ 2002ء کی بات ہے۔ ہم اپنے دفتر میں بیٹھے تھے کہ ایک ٹریفک آفیسر ہمارے کمرے میں آگئے۔ سلام دعا کے بعد انھوں نے میز پر سول اسٹیشن روڈز کا ایک نقشہ جو وہ ساتھ لائے تھے، پھیلا دیا اور کہا کہ اس میں ہم درج شدہ چوکوں کے درمیانی فاصلے لکھ دیں۔ […]
28 مارچ، عظیم ناول نگار و صحافی میگسم گورکی کا یومِ پیدائش

28 مارچ، عظیم ناول نگار و صحافی "میگسم گورکی” (Maxim Gorky) کا یومِ پیدائش ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 28 مارچ 1868ء کو روس کے مشہور انقلابی شاعر، ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نویس اور صحافی میکسم گورکی (Maxim Gorky) پیدا ہوئے، جنہوں نے اپنی تحریروں سے دنیا کے ایک بہت بڑے حصے کو متاثر […]
پیشاب کی بیماریوں میں انار بہترین دوا ہے

علاج بالغذا میں انار کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔پیشاب کی بیماریوں میں انار سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ خاص کر جب پیشاب رُک رُک کر آتا ہو یا اس میں جلن محسوس ہو۔ اس حوالہ سے رخسانہ سحر اپنی کتاب ’’پھلوں اور سبزیوں سے علاج‘‘ میں لکھتی ہیں کہ انار کھانے سے پیشاب کھل کر […]
ہجری مہینوں کی وجۂ تسمیہ

عربوں نے اسلام سے پہلے قمری مہینوں کے نام استعمال کیے ہیں، اور پھر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عرب میں کچھ ناموں پر اتفاق ہو گیا اور سارے عرب علاقے میں رائج ہو گئے، اور یہ وہی صورت تھی جس میں یہ نام آج کل ہمارے ہاں معروف ہیں۔ نیز یہ پانچویں صدی عیسوی […]
سلام (صنفِ شاعری)

ہر صنفِ شاعری کی طرح سلام پر بھی دو طرح سے بحث ہوسکتی ہے۔ 1۔ ہیئت یا فارم۔ 2۔ مواد یا موضوع۔ جہاں تک ہیئت یا تعلق ہے، سلام کی ہیئت مکمل طور پر "غزل” کی سی ہوتی ہے۔ بحریں بھی وہی، مطلع مقطع بھی اس طرح، ردیف قافیے کی بندش بھی وہی۔ غزل ہی […]
ملاحظہ ہو مرزا غالبؔ کا اِک اور رنگ

ایک روز مرزا غالبؔ اور مولانا حالیؔ دسترخوان پر بیٹھے تھے کہ ڈاکیا ایک لفافہ دے گیا۔ لفافہ کی بے ربطی اور کاتب کے نام کی اجنبیت سے اُن کو یقین ہوگیا کہ یہ کسی مخالف کا ویسا ہی گمنام خط ہے جیسے پہلے بھی آتے رہتے ہیں۔ حالیؔ لکھتے ہیں کہ ’’مرزا نے یہ […]