دنیا کا اولین ضرورتِ رشتہ کا اشتہار کیسا تھا؟
جان ہیوٹن کے "Collection for the Improvement of Husbandry and Trade” میں 19 جولائی 1695ء کو ضرورت رشتہ کا پہلا اشتہار شائع ہوا۔ جس کا متن کچھ یوں تھا: ’’تقریباً 30 سال عمر کا ایک جنٹلمین، جو خود کو ایک خاصی بڑی جائیداد کا مالک بتاتا ہے، کسی جوان خاتون سے شادی کرنے کو تیار […]
مبالغہ (شعری اصطلاح)
مبالغہ (Exaggeration) ایک شعری اصطلاح ہے۔ افلاطون نے شاعری کو جب نقل کی نقل کہا تھا، تو وہ اصل شاعری کے فنی مبالغے کی طرف اس کا اشارہ تھا۔ افلاطون کے اس نظریۂ نقل پر بڑی اصولی بحثیں ہوئیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ "فن” سے اگر مبالغے کو نکال دیں، تو باقی جو چیز […]
لباس اور رہائش میں زیب و زینت تکبر نہیں ہے
عن ابن مسعود رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ لا یدخل الجنتہ من کان فی قلبہ مثقال ذرۃ من کبر فقال رجل یحب ان یکون ثوبہ حسنا، و نعلہ حسنا قال ان اللہ جمیل یحب الجمال، الکبر الحق و غمط الناس۔ (صحیح مسلم: کتاب الایمان) ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ […]
14 مارچ، چاکلیٹ ہیرو عامر خان کا یومِ پیدائش
14 مارچ کو انڈین سٹار عامر خان پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 14مارچ 1965ء کو مشہور بھارتی اداکار، فلمساز اور سکرپٹ رائٹر عامر خان نے طاہر حسین کے گھر آنکھ کھولی۔ 1973ء میں اپنے چچا ناصر حسین کی فلم ’’یادوں کی بارات‘‘ میں چائلڈ سٹار کے طور پر پہلی مرتبہ پردہ سکرین پر نمودار […]
پشاور بی آر ٹی وقت کی ضرورت ہے
لاہور اور ملتانی میٹرو کے خلاف عمران خان کا بیانیہ مخالفانہ تھا۔ انہوں نے لاہور میٹرو کو جنگلہ بس کا نام دیا تھا۔ عمرانی بیانیے میں یہ بھی شامل تھا کہ شریف برادران محض کمیشن اور سریہ بیچنے کے لیے ایسے پراجیکٹ لاتے ہیں۔ نواز کی حکومت نے لاہور میٹرو 2008-13 میں بنایا جب کہ […]
ایمان دار تھانیدار
پولیس اسٹیشن میں نیا تھانیدار اپنی تعیناتی کے ساتھ ہی محرر سے رجسٹر منگواتا ہے۔ مقدمات کی تفصیل دیکھتا ہے۔ اشتہاریوں کی فہرست ملاحظہ کرتا ہے۔ چھوٹے چھوٹے مقدمات میں ملوث لوگوں کی الگ سے لسٹ مرتب کرتا ہے۔ تھانے کی حدود میں موجود کن ٹٹوں کے بارے معلومات لیتا ہے۔ سیاسی اور حکومتی بااثر […]