کرۂ ارض پر جنگ زیادہ عرصہ رہی کہ امن؟
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق گذشتہ 3 ہزار 5 سو سالوں میں بنی نوع انسانیت نے صرف 230 سال امن سے گزارے ہیں جب کہ باقی 3ہزار 270 سال کرۂ ارض پر جنگوں کا میدان گرم رہا۔ ان جنگوں میں جنگ عظیم اول و دوم میں انسانیت […]
توارد (شعری اصطلاح)
’’توارد‘‘ ایک شعری اصطلاح ہے جس سے مراد ہے باہم ایک جگہ اُترنا۔ دو شخصوں کا بیان کیا گیا مضمون مکمل حالت میں یا اس کا زیادہ تر حصہ ایک جیسا ہو، تو یہ ’’توارد‘‘ ہے۔ شعرا نے اسے ’’دو شاعروں کا مضمون آپس میں لڑنا‘‘ بھی بیان کیا ہے۔ دنیائے خیال میں اکثر ہوجاتا […]
سکھ اور کشمیری ایک ہی ناگ کے ڈسے ہیں
تحریک خالصتان کی اگر بات کریں، تو یہ ایک حقیقت ہے کہ سکھوں کو ایک الگ اور آزاد ریاست کی آواز اٹھانے کی خاطر باقاعدہ طور پر مجبور کیا گیا تھا۔ انگریزوں سے آزادی کے بعد ہندوؤں کے سیاسی رہنما دوبارہ اسی تنظیم کی پٹری پر چلتے دکھائی دیے، جو تقسیمِ ہند سے پہلے وجود […]
نوجوان اور نفسیاتی پیچیدگیاں
پچھلے دنوں خیبر میڈیکل کالج کے فائنل ائیر کے ایک طالب علم کی خودکُشی کا واقعہ رونما ہوا، جس نے خود کو ختم کرنے سے پہلے اپنے اعضا عطیہ کرنے کا سندیسہ بھی چھوڑ رکھا تھا۔ اب ایک ہی دن انجینئرنگ کے دو طالب علموں کی خودکُشی کی جانکاہ خبر سننے کو ملی ہے۔ ہر […]
9 مارچ، آمریت کے خلاف مزاحمت کا دن
9 مارچ کو پاکستان میں آمریت کے خلاف مزاحمت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 9 مارچ 2007ء کو پاکستان کی عدالت عظمی کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو آمر پرویز مشرف نے معطل کر کے گھر میں نظر بند کر دیا جس کے نتیجہ میں پرویز مشرف کے […]
استاد احمد گل، فن اور شخصیت
پشتو زبان کے معروف اُستاد احمد گل نے سال 1940ء میں ایک ہنر مند ’’وہاب گل‘‘ کے گھر میں آنکھ کھولی۔ آپ کی جائے پیدائش پشاور کے نزدیک ’’برہ سوڑیزو‘‘ ہے۔ خوش قسمتی سے آپ کی پرورش ایک ہنر مند گھرانے میں ہوئی۔ آپ کے والد محترم ایک نامور گلوکار اور طبلہ نواز تھے۔ آپ […]