یہ ہے محبت کی عجیب و غریب نشانیوں میں سے ایک

تصویر میں نظر آنے والا "گٹار نما جنگل” تصویر ہی میں دکھائی دینے والی خاتون کی یاد میں اُس کی شوہر کا اُگایا ہوا ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق یہ گٹار نما جنگل ارجنٹائن (Argentina) میں ایک شوہر نے اپنی مرحوم بیوی کی یاد میں 1979ء […]
سرپرائز کے بعد بھارت کہاں کھڑا ہے؟

لہجہ انتہائی دھیما تھا۔ لفظوں کا چناؤ بھی بے حد سلجھا ہوا تھا۔ نہ تم کہہ کے مخاطب کیا گیا تھا، نہ کسی بھی قسم کا کوئی ایسا جملہ کہا گیا تھا جس سے غصے یا بد تمیزی کا تاثر پیدا ہوتا ہو۔ لفظوں کے ساتھ ساتھ آنکھیں فسانۂ دل سارا کہے جا رہی تھیں۔برداشت […]
ڈیم بنانے کے لیے امام ابوحنیفہ ماڈل کی ضرورت ہے

جب نوجوانی میں اس نے عشق کے میدان میں قدم رکھا، تو ایک دن اس نے اپنی محبوبہ سے شادی کا ارادہ ظاہر کرنے کی غرض سے اس کا ہاتھ اپنے ہاتھوں میں تھام کر جوں ہی بات شروع کی، تو اچانک اس کا دماغ ریاضی کی گتھیاں سلجھانے میں اتنا الجھ گیا کہ اسی […]
نظمانہ (جدید صنفِ نظم)

نظمانہ ’’نظمانہ‘‘ جدید صنفِ نظم ہے۔ نظمانہ کے لغوی معنی تو ’’نظم کرنا‘‘ یا ضبطِ نظم میں لانا‘‘ کے ہیں، مگر اصطلاح میں یہ وہ صنفِ نظم ہے جس میں کسی کہانی یا مختصر افسانے کو نظم کیا جاتا ہے۔ ایک زمانہ تھا جب اُردو میں ناول لکھنے کا بڑا زور تھا۔ پھر وقت کے […]
تصوّف کسے کہتے ہیں؟

تصوّف (Mysticism) روحانیت کی اصطلاح ہے۔ فرد کے روحانی تجربے کو ’’تصوّف‘‘ کہتے ہیں۔ تصوّف کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ صاحبِ حال کے تجربے میں آتا ہے۔ شریعت وہ عمرانی قوانین ہوتے ہیں جن کے تجربے میں تمام انسان شامل ہیں لیکن صوفی کے حال میں دوسرا شخص شامل نہیں۔ یہ فرد […]
گورکی اور چیخوف کی ایک ملاقات کا احوال

چیخوف کی مختصر کہانیوں کے مجموعے میں میکسم گورکی نے ایک دیباچہ تحریر کیا ہے۔ اس دیباچہ میں میکسم گورکی نے چیخوف سے اپنی ایک ملاقات کا احوال لکھا ہے۔ چیخوف نے اس ملاقات میں گورکی سے بات کرتے ہوئے استادوں کی حالت زار بیان کی ہے، جسے پڑھ کر یہ ذکر 1890ء کا نہیں […]
3 مارچ، جب سعودی عرب کی قسمت بدل گئی

3مارچ کو سعودی عرب کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے ۔ وکی پیڈیا کے مطابق 3مارچ 1938ء کو سعودی عرب کی سرزمین پر تیل دریافت ہوا جس نے ملک کو معاشی طور پر زبردست استحکام بخشا اور مملکت میں خوشحالی کا دور دورہ ہوگیا۔ جزیرہ نمائے عرب میں ’’سعودی عرب‘‘ سب سے […]