ہیئر کٹ بارے شمالی کوریا کا عجیب و غریب قانون

یوں تو شمالی کوریا کے کئی قوانین عجیب ہیں مگر ہیئر کٹ کے حوالہ سے وضع شدہ ایک قانون عجیب و غریب ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق شمالی کوریا میں حکومت کی طرف سے بال کٹوانے کے 28 طریقے وضع کیے گئے ہیں اور پورے ملک […]

انصاف کی چھلنی

انسان کے پاس جب طاقت ہو، تو اُس سے یقینی طور پر کچھ ایسے فیصلے، اقدامات اور حکم سرزد ہو جاتے ہیں کہ جو طاقت کی چکا چوند ختم ہوتے ہی اس کے گلے پڑ جاتے ہیں۔ یہاں دو باتیں نہایت اہم ہیں کہ اگر آپ نے گناہ کیا ہے اور پکڑ میں آ گئے […]

سبز چائے، معدے کی گرمی کا گھریلو ٹوٹکا

ڈان اردو سروس کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق معدے کی گرمی یا اضافی درجۂ حرارت زیادہ تیز نظامِ ہاضمہ کا نتیجہ ہوتا ہے اور اسے کنٹرول کیا جانا ضروری ہوتا ہے، ورنہ صحت کے لیے پیچیدہ مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ اس حوالہ سے ایک آسان ترین ٹوٹکا یہ ہے کہ دن بھر میں دو […]

ریاست لبرل ہو کہ تھیوکریٹک؟

کوئی بھی نظام جب بحران کا شکار ہو جائے، تو حکمران طبقات پرانے طریقوں سے حکمرانی کرنے کے قابل نہیں رہتے۔ علاوہ ازیں حکمران طبقات اور اُن کے اداروں کی دھڑے بندیاں اور آپسی لڑائیاں زیادہ شدید ہوکر منظرِ عام پر آنے لگتی ہیں۔ پاکستان میں پچھلے کچھ عرصے میں یہ کیفیت بہت واضح ہوکر […]

ضیا صاحب، کاش آپ پروفیسر فریڈرک بنتے

’’ہائے! میں سٹیو جابز ہوں۔ میری عمر 12 سال ہے اور میں ہائی سکول میں پڑھتا ہوں۔ میں ایک فریکوئنسی کاؤنٹر بنانا چاہتا ہوں۔ کیا آپ مجھے کچھ سپیئر پارٹس دیں گے؟‘‘ مسٹر ہیولیٹ فون پر یہ بات سن کر ہنس پڑے اور نہ صرف یہ کہ اس نے سپیئر پارٹس دے دیے بلکہ گرمیوں […]

29 دسمبر، شوکت خانم ہسپتال کا یومِ افتتاح

وکی پیڈیا کے مطابق 29 دسمبر 1994 ء کو پاکستان کے سب سے بڑے کینسر ہسپتال ’’شوکت خانم میموریل‘‘ کا افتتاح ہوا۔ آج یہ ہسپتال کینسر کے مریضوں میں زندگی بانٹ رہا ہے۔ مارچ 2011ء میں عمران خان نے لاہور کے بعد پشاور میں سرطان ہسپتال کی بنیاد رکھی۔ 29 دسمبر 2015ء کو یہ پایۂ […]