نارویجن پولیس باقی دنیا کے لیے مثال کیوں ہے؟

نارویجن پولیس کے ہاتھوں پچھلے پندرہ بیس سالوں میں دو ہی مجرم قتل ہو پائے ہیں۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق نارویجن پولیس 13 نومبر 2015ء سے کسی قسم کا آتشی اسلحہ (پستول، بندوق وغیرہ) استعمال نہیں کر رہی، جس کی ایک بڑی وجہ پچھلے پندرہ بیس […]

پن چکی کی تاریخی اہمیت

پرانی طرز کی یہ مشین انگریزی میں’’واٹر مِل‘‘ (Water Mill)، ہندی میں ’’پن چکی‘‘ اور پشتو میں ’’ژرندہ‘‘ کہلاتی ہے۔ ہمارے علاقے میں جہاں جہاں نہر یا ندی کا پانی ایک ڈھلانی سطح سے گرتا ہے، وہاں پتھر، لکڑی اور گارے کی دو منزلہ کوٹھڑی ضرور ہوتی ہے، جس میں نہر اور پانی کے حجم […]

نفسِ لوامہ، امارہ اور مطمئنہ میں فرق جانئے

بعض معاملات کے پیچھے ذہن ہوتا ہے، جب کہ بعض معاملات ایسے ہوتے ہیں جن کے پیچھے نفس ہوتا ہے۔ جیسے ضرورت سے زیادہ چاہنا، یہ کام نفسِ امارہ کا ہوتا ہے۔ نفسِ امارہ کی وجہ سے جبلت جانوروں جیسی ہوجاتی ہے۔ بعض کاموں کے بعد شرمندگی کا احساس ہوتا ہے۔ یہ کام نفسِ لوامہ […]

مذاہبِ عالم میں خیر و شر کا بیانیہ

ویسے تو ’’برائی‘‘ کی قوت کو پہلی مرتبہ ایک شخصیت اور ایک ہستی کی صورت ’’تورات‘‘ نے دی ہے، لیکن اس سے ذرا پہلے کے دور میں مجوسی یا زردشتی مذہب نے بھی اسے ایک شخصیت دی تھی، جس کا نام ’’انگرامینو‘‘ تھا اور عام طور پر ’’اہرمن‘‘ کہلاتا ہے، لیکن ابلیس کی بجائے اسے […]

درمیانی عمر کی خواتین خوراک میں کیا کھائیں؟

روزنامہ جنگ کے خواتین کے لیے مخصوص صفحہ پر فاروق احمد انصاری تیس سال سے زائد عمر کی خواتین کے حوالہ سے لکھتے ہیں: "تیس سال کی عمر میں میٹابولزم اور بلڈ شوگر کو معمول پر رکھنے کے لیے زیادہ فائبر والی غذائیں اہم ہوتی ہیں، جس کے لیے آپ کو پھل اور سبزیاں زیادہ […]

28 دسمبر، جب لارڈ میکالے گزر گیا

وکی پیڈیا کے مطابق لارڈ میکالے (Lord Macaulay) 28 دسمبر 1859ء کو لندن میں گزر گیا۔ لارڈ میکالے (Thomas Babington Macaulay) یا "1st Baron Macaulay” ایک انگریز تھا جو لارڈ میکالے کے نام سے مشہور ہے۔ وہ ہندوستان 1834ء میں آیا تھا اور گورنر جنرل کی کونسل میں پہلا رکن برائے قانونی امور بنا تھا۔ […]