درمیانی عمر کی خواتین خوراک میں کیا کھائیں؟

روزنامہ جنگ کے خواتین کے لیے مخصوص صفحہ پر فاروق احمد انصاری تیس سال سے زائد عمر کی خواتین کے حوالہ سے لکھتے ہیں: "تیس سال کی عمر میں میٹابولزم اور بلڈ شوگر کو معمول پر رکھنے کے لیے زیادہ فائبر والی غذائیں اہم ہوتی ہیں، جس کے لیے آپ کو پھل اور سبزیاں زیادہ سے زیادہ اور تلی ہوئی اشیا کم سے کم کھانی چاہئیں۔”