یہ ہے جاپان کی بنائی ہوئی سونے کی کٹ کیٹس

چاکلیٹ پسند کرنے والے جانتے ہیں کہ کٹ کیٹس مزیدار اور بہترین چاکلیٹ ہے، مگر جاپان کے نیسلے سٹور نے ایک بار سونے کی بنی کٹ کیٹس لوگوں کو کھلا کر پوری دنیا کو حیران کر دیا۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق جاپان میں نیسلے سٹور (Netle […]
گوتم بدھ بارے مشہور روایت پڑھئے

گوتم بدھ کے متعلق روایت مشہور ہے کہ وہ ایک درخت کے نیچے آلتی پالتی مار کر گیان میں بیٹھا رہتا تھا۔ ایک دن گیان کی حالت میں اس کی ہلکی سی آنکھ کھلی، تو سامنے ایک خوبصورت لڑکی آتی ہوئی دیکھی۔ جب اس نے لڑکی کو دیکھا، تو ایک لمحے کے لیے اس کے […]
جسم کا کوئی حصہ جل جائے، تو فوری علاج پانی ہے

"urdumajlis.net” کے مطابق اگر جسم کا کوئی حصہ جل جائے اس کا فوری اور بہترین حل پانی ہے۔ ایک تو یہ تکلیف کو کم کرتا ہے، تو دوستی طرف جلد کے مزید ٹشوز کو جلنے سے روکتا ہے۔ کم سے کم پندرہ منٹ تک متاثرہ حصہ کو پانی میں رکھا جائے، بلکہ اس کے اوپر […]
طالبان کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں مثبت اشارے

افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان متحدہ عرب امارات میں حالیہ مذاکرات 17 اور 18 دسمبر کو منعقد ہوئے۔ ان مذاکرات کے بارے میں ہم اس وقت آگاہ ہوئے تھے جب وزیرِاعظم پاکستان عمران خان نے نشترہال پشاور میں مذاکرات سے چند دن پہلے ایک تقریر میں فرمایا کہ پاکستان ہی نے 17 تاریخ کو […]
25 دسمبر اور قائد کا وژن

کراچی کی ایک سہ منزلہ عمارت وزیر مینشن کی دوسری منزل پر ایک دُبلا پتلا سا ذہین بچہ دنیا و مافیہا سے بے خبر مطالعے میں مصروف تھا۔ رات آدھی گزر چکی تھی۔ گھرانے کے کسی فرد نے آواز دی بس کرو مطالعہ، سو جاؤ اور آرام کرو۔ ذہین بچے نے کہا کہ اگر کام […]
اتفاق و اتحاد ملکی سالمیت کے لیے ناگزیر

اس وقت اگر ہم حالات کا بنظرِ غائر جائزہ لیں، تو ملکی صورتِ حال بڑی پیچیدہ اور گھمبیر نظر آتی ہے۔ قطعِ نظر اس کے کہ پی ٹی آئی قیادت اور ٹیم میں ان چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت ہے یا نہیں، لیکن ایک بات واضح ہے کہ پی ٹی آئی کو واضح، دوٹوک […]
ریاستِ سوات کی فوجی انتظامیہ

کسی ریاست کے دفاع اور استحکام کے لیے فوج کا ہونا ضروری ہے۔ ریاستِ سوات اس ضرورت سے مستثنا نہیں تھی۔ گرد و پیش میں دشمن ریاستوں اور اندرونِ خانہ مضبوط ناراض عناصر کی وجہ سے ریاستِ سوات کی صورتِ حال اس ضمن میں زیادہ نازک تھی۔ اس کے لیے اچھی فوج رکھنا لازم تھا۔ […]
25 دسمبر، بابائے قوم قائد اعظم کا یومِ پیدائش

25 دسمبر 1876 ء کو پاکستان کے بانی، قائد اعظم محمد علی جناح کراچی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اپنی ان تھک محنت سے مسلمانوں کو ایک آزاد ملک دلا دیا۔ آپ 11ستمبر 1948ء کو کراچی میں وفات پاگئے۔