یہ ہے دنیا کی سب سے چھوٹی قوم

دنیا کی سب سے چھوٹی قوم کی آبادی 34 نفوس پر مشتمل ہے جس میں پالتو جانور بھی شامل ہیں۔ اس قوم کی عجیب و غریب بات یہ ہے کہ یہ ماضی میں مشرقی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ بھی کرچکی ہے۔ معلوماتِ عامہ کی ایک انگریزی ویب سائٹ "Ultrafacts.tumblr.com” کے مطابق دنیا کی یہ […]

بچے سکول گئے تھے، محاذِ جنگ پر نہیں

تحریر: نیلوفر مروت (لیکچرار اِن انگلش، سوات یونیورسٹی) جب بھی سولہ دسمبر کا ذکر آتا ہے، تو درد کی ٹیسیں روح کو چیرتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔ بلاشبہ اس دن کی جتنی مذمت کریں ، نا کافی ہے۔ جتنے آنسو بہائیں کم ہیں۔ قیامت اگر یہ نہ تھی، تو اب جیسی بھی ہوگی، آساں ہی […]

اب کی بار کوئی اور سرکار

مندر، مسجد، گائے اور مورتی کے نام پر فرقہ وارانہ سیاست کرنے والی بھارتی انتہا پسند جماعت ’’بھارتیہ جنتا پارٹی‘‘ ( بی جے پی) کو ریاستی الیکشن میں عبرت ناک شکست کا سامنا ہوا ہے۔ گذشتہ دنوں مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ، تلنگانہ اور میزورم کے اسمبلی انتخابات ہوئے۔ مدھیہ پریش، راجستھان، چھتیس گڑھ بی […]

ستمگر دسمبر

سولہ دسمبر پہ کیا کہوں اور کس کا ذکر کروں؟ سقوطِ ڈھاکہ کا یا سانحۂ اے پی ایس پشاور کا؟ تذبذب کا شکار ہوں۔ شاید سانحۂ پشاور کا ذکر کرنا چاہیے۔ ’’قدرت‘‘ نے یہ سانحہ پچھلے سانحہ کے مقابلہ میں بہت بھاری بنا کر ’’اُتارا‘‘۔ بچے ہنستے کھیلتے سکول گئے تھے، چھٹی میں ان کی […]