ملئے چائینہ کی سینگوں والی دادی سے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "didyouknowblog.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی اس معمر چائنیز خاتون کا آخری عمر میں پیشانی پر بائیں طرف ایک سینگ نکل آیا۔ ویب سائٹ کے مطابق خاتون مطلق اسے ہٹانے کے حق میں نہیں تھی، اس لیے کہ اُسے مذکورہ سینگ کی وجہ سے نہ صرف ملک […]

شاہنامۂ فردوسی کی تاریخی حیثیت

فردوسی کا شاہنامہ اگر چہ شعر و ادب کا ایک بڑا شاہکار ہے، لیکن تاریخ سے اس کو ذرا بھی تعلق نہیں ہے۔ کیوں کہ اس میں شاہوں کے جو تذکرے بیان کیے گئے ہیں، وہ سراسر دیو مالائی اور داستانی ہیں۔ محمودِ غزنوی نے فردوسی کو شاہنامہ لکھنے پر مامور کیا۔ کافی عرصے بعد […]

ڈی ای اُو سوات نواب علی کی خدمت میں

محترم ڈائرکٹر ایجوکیشن ضلع سوات! آپ کے آفس کے حوالے سے یہ شکایت سامنے آ رہی ہے کہ یہاں ’’شہادۃ العالمیہ‘‘ کو پروفیشنل ڈگری سمجھ کر کاؤنٹ نہیں کیا جا رہا۔ اس حوالے سے آپ پر یہ بات واضح ہونی چاہیے کہ درجِ ذیل پوائنٹس کے مطابق ’’شہادۃ العالمیہ‘‘ ایک اکیڈمک ڈگری ہے اور اسے […]

ہم افغانستان سے اتنے دور اور لاعلم کیوں ہیں؟

اسلامیہ کالج پشاورکے زمانے کے میرے پیارے دوست اور موجودہ وقت میں ہمارے صحافتی برادری کے ایک سینئر صحافی شاہین بونیری کے ہمراہ میں نے 2003ء میں سوات کے مینگورہ شہر کے ایک امتحانی مرکز میں پبلک سروس کمیشن کا امتحان دیا تھا۔ امتحان شروع ہونے سے ایک دن قبل میں اور شاہین بونیری پشاور […]

اہلِ گلگت بلتستان کے لیے تحریک انصاف کا لولی پاپ

گلگت بلتستان کی رائے عامہ اور سیاست دان غم وغصے سے لال پیلے ہورہے ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت نے انہیں دغا دیا۔ پاکستان کا پانچواں صوبہ بنانے کا لولی پاپ دیا اور عین وقت پر د م دبا کر بھاگ گئی۔ گذشتہ روز گلگت بلتستان اسمبلی میں دھواں دھار تقریریں ہوئیں۔ کشمیری لیڈرشپ […]