7 دسمبر، جب جاپان نے پرل ہاربر پر فضائی حملہ کیا

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 7دسمبر 1941ء کو جاپان نے امریکی بندرگاہ پرل ہاربر پر فضائی حملہ میں شدید بمباری کی، جس میں مالی نقصان کے علاوہ شدید جانی نقصان ہوا۔ جاپان کا یہ حملہ دوسری جنگ عظیم میں امریکہ کی انٹری کا سبب بنا۔
وہ خاتون جو پچھلے 43 سے نہیں مسکرائی،مگر کیوں؟

تصویر میں نظر آنے والی یہ خاتون عجیب و غریب شخصیت کی مالک ہیں۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق یہ خاتون پچھلے 43 سے نہیں مسکرائی۔ ویب سائٹ خاتون کے اس عجیب و غریب عمل کی وجہ کچھ یوں بتاتی ہے کہ اس کو اپنے چہرے پر جھریوں سے روزِ […]
قرض کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنا ظلم ہے

اگر کوئی شخص کسی خاص ضرورت کی وجہ سے قرض مانگتا ہے، تو قرض دے کر اس کی مدد کرنا باعث اجروثواب ہے، جیساکہ قرآن وحدیث کی روشنی میں علمائے کرام نے تحریر فرمایا ہے کہ ضرورت کے وقت قرض مانگنا جائز ہے اور اگر کوئی شخص قرض کا طالب ہو، تو اس کو قرض […]
عمران خان کو تسلیم کرنا ہوگا

گذشتہ دنوں وزیراعظم پاکستان عمران خان کا وزیراعظم ہاؤس میں سینئر اینکرز کے ساتھ تفصیلی انٹرویو نشر ہوا۔ عمران خان میں ہزاروں خامیاں ہوسکتی ہیں اور بطورِ وزیرِاعظم تو بہت ساری ہوں گی۔ لگ ایسا رہا ہے کہ مستقبل قریب میں ان کمزوریوں میں اور بھی نکھار آسکتا ہے۔ اس انٹرویو کو لے کر سوشل […]
کمراٹ نیشنل پارک، مقامی لوگوں کے لیے وبالِ جاں

ہماری اجتماعی اور انفرادی ذہنیت میں ابھی تک ایک نوآبادیاتی سوچ باقی ہے، جو ہمیں نوآبادیاتی ورثہ میں ملی ہے۔ یہ سوچ سکول کے کمرۂ جماعت سے لے کر اداروں اور واقعات میں آشکارہ ہوجاتی ہے۔ اس کا اظہار اس وقت بھی ملتا ہے جب ہم کسی دور دراز پہاڑی علاقے میں لوگوں اور دھرتی […]
نسلوں کا مختصر ترین جائزہ

تقریباً ساری دنیا میں اس وقت تین بڑی نسلیں پائی جاتی ہیں، زرد، سفید اور سیاہ۔ زرد نسل کا مشاہدہ کرنے سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پہلے یہی نسل کے ’’درجے‘‘ پر پہنچی ہے۔ کیوں کہ ان کی جلد نہایت پتلی، بال چھدرے، چہرے سپاٹ اور سیدھے ہوتے ہیں۔ جلد کا کھردرا […]