3 دسمبر، معذور افراد کا عالمی دن
وکی پیڈیا کے مطابق 3 دسمبر 1992ء کو اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ معذور افراد کا عالمی دن (International Day for People with Disability) منایا۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں معذورافراد کو درپیش مسائل کو اُجاگر کرنا اور معاشرے میں ان کی اِفادیت پر زور ڈالنا ہے ۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن […]
ریاستِ سوات کا نظامِ مواصلات
عبدالودود کو اس بات کا بخوبی علم تھا کہ جب تک ریاست کا ہر علاقہ مرکز کے دسترس میں نہ ہومؤثر طریقہ سے حکومت نہیں چلائی جاسکتی۔ اس لئے اُس نے سارے اہم قصبات اور نئے مفتوحہ والحاق شدہ علاقوں تک سڑکوں کا ایک جال بچھادیا۔ سڑکوں کی تعمیر کا یہ کام بیگار اور ریاستی […]
سپرٹ، چکنائی کے داغ دور کرنے کا بہترین ٹوٹکا
زبیدہ آپا آئل، گریس اور چکنائی کے داغ مٹانے کے لئے میتھلیٹیڈ سپرٹ تجویز کرتی ہیں۔ کپڑے کے جس حصہ پر آئل، گریس اور چکنائی کے داغ لگے ہوں، وہ سپرٹ میں بھگوئی جائے اور بعد میں کسی بھی عام صابن یا کپڑے دھونے کے پاوڈر سے وہ جگہ صاف کی جائے۔ داغ مٹ جائے […]
موت کی سواری اور کرنے کا کام
پاکستان میں روزانہ لگ بھگ پندرہ افراد ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہوتے ہیں۔ یہ تعداد سالانہ کی بنیاد پر 5475 کی حد تک پہنچتی ہے۔ ان جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تعداد موٹر سائیکل سواروں کی ہوتی ہے۔ گذشتہ ماہ ہمارے ہی شہر اوچ دیر پائین میں تین نوجوان موٹر سائیکل کے مختلف […]
نفرت کی دیواریں گرنی چاہئیں
دوست مسلسل اس کرب میں مبتلا ہیں کہ تحریکِ انصاف حزبِ اختلاف میں کرتارپور کی طرح کے اقدامات کو غداری قراردیتی تھی، لیکن اب امن کی علمبردار کیوں بن گئی؟ محترمہ شیریں مزاری کی ایک تقریر باربار شیئر کی جاتی ہے جس میں واہگہ کی سرحد سے تجارت بھی بندکرانے کی وہ دہائی دیتی ہیں۔ […]