کچھ بانو قدسیہ کے بارے میں۔
28 نومبر، بانو قدسیہ کا یومِ پیدائش
اردو اور پنجابی زبان کی مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈراما نویس بانو قدسیہ 28 نومبر 1928ء کو فیروز پور، پنجاب میں پیدا ہوئیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ برطانوی ہندوستان میں ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد چوہدری بدرالزماں چٹھا زراعت میں بیچلر کی ڈگری رکھتے تھے۔ اُن […]
ہفتہ میں ایک دن غریبوں کے لیے فری کام کرنے والا حجام
تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص "Antony Cymerys” ہے اور یہ ایک حجام ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق اس شخص کی عمر 82 سال ہے۔ یہ ہر بدھ کے روز "ہارٹ فورڈ” (Hartford) کے ایک علاقائی پارک میں اپنی کرسی، چپل، کپڑا، بال تراشنے کی […]
لاہور میں فیض فیسٹول کا آنکھوں دیکھا حال
فیض میلہ یوں تو ہر برس لاہور میں سجتا ہے، مگر اب کے برس بات قدرے مختلف تھی۔ ایک فلمی اور ادبی جوڑا سرحد کے اُس پار سے سات برس کے بعد پاکستان آرہا تھا۔ فلمی اور ادبی اس لیے کہا کہ شبانہ اعظمی کا تعلق فلم سے ہے اور جاوید اختر فلم کے میدان […]
عمران خان، احساس جگانے والی شخصیت
پشاور پہلا میٹروپولیٹن شہر تھا جو میرے لیے پہلا ایکسپوژر تھا بنوں جیسے چھوٹے شہر یا ضلع سے نکل کر۔ پشاور پختون ڈامینیٹڈ شہر ہے، مگر یہاں ہزاروں پنجابیوں سمیت لاکھوں ہندکو سپیکنگ اور انڈیا سے آئے مہاجرین جو اردو بولتے ہیں بھی آباد ہیں۔ بنوں غریب علاقہ ہے۔ یہاں سادہ و روایتی ماحول ہے، […]
دو مخلتف بیانات اور حقیقی صورتحال
اس وقت میرے سامنے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب محمود خان اور ڈیڈک چیئرمین جناب فضل حکیم کے بیانات موجود ہیں، جن میں وزیر اعلیٰ صاحب نے ملاکنڈ ڈویژن اور سوات کی محرومیوں کا اِزالہ کرنے کی بات کی ہے، جب کہ فضل حکیم صاحب کا بیان ملاحظہ ہو:’’ وزرا پر کوئی ایک پائی کی […]