ہالی ووڈ اداکار "براڈ پٹ” کو عجیب و غریب بیماری لاحق
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق ہالی ووڈ فلموں کے مشہور اور کامیاب ترین اداکاروں میں سے ایک براڈ پٹ (Brad Pitt) کو "Face Blindness” نامی بیماری لاحق ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ بیماری انتہائی عجیب و غریب ہے۔ یہ جس شخص کو […]
باؤلی باغ لاہور تاریخ کے آئینہ میں
یہ باغ سنہری مسجد کے عقب میں واقع ہے۔ اس باغ میں ایک باؤلی تھی۔ باؤلی دراصل زیرِ زمین پانی کا ایک ذخیرہ ہوتا ہے جو کہ کافی گہرا اور کنواں نما ہوتا ہے۔ پانی تک رسائی کے لیے سیڑھیاں بنی ہوتی ہیں۔ سیڑھیوں کے ذریعے پانی کی تہہ تک جا کر پانی لایا جاتا […]
شہابؔ اور ان کی کتاب
صوفی تبسمؔ نے قدرت اللہ شہابؔ کے بارے میں کہا تھا کہ جب کہیں انقلاب ہوتا ہے قدرت اللہ شہاب ہوتا ہے لیکن ہمارے آج کے ممدوح وہ شہاب نہیں جو ہر انقلاب کی وجہ سے صوفی تبسمؔ کے عتاب کا شکار ہوئے۔ اُس شہابؔ نے پاکستان اور پاکستانی حکومت پہ لکھا جب کہ اِس […]
معاشرتی انحطاط
روزانہ صبح جب اخبار اٹھا کر دیکھتے ہیں، تو سیاسی خبروں، حکومتی اور حزبِ اختلاف کے بیانات کے ساتھ جو دیگر خبریں نظر سے گزرتی ہیں، ان میں شقی القلب بد بخت افراد کے ہاتھوں معصوم اورپھول جیسے بچوں کی جنسی زیادتی کے بعد قتل کی خبریں بھی ہوتی ہیں۔ بیٹے کے ہاتھوں ماں باپ […]