2 ستمبر، جب دنیا کی پہلی اے ٹی ایم نصب کی گئی
وکی پیڈیا کے مطابق 2 ستمبر کو امریکہ کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔ در اصل 2 ستمبر1969ء کو دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین نیویارک میں نصب کی گئی۔ اس لیے اس تاریخ کو امریکہ میں ایک الگ حیثیت حاصل ہے۔ آج اس کے ٹھیک پچاس سال پورے ہوگئے۔
آرنلڈ، اپنی ریاست کا بلامعاوضہ کام کرنے والا گورنر
معلومات عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق ہالی ووڈ کے مشہور اداکار آرنلڈ شوازینگر (Arnold Schwarzenegger) جب کیلی فورنیا (California) کے گورنر بنے، تو انہوں نے تنخواہ لینے سے انکار کیا۔ تحقیق کے مطابق مذکورہ تنخواہ 14,583 ڈالر ماہانہ یا 175,000 ڈالرز سالانہ تھی۔ تحقیق […]
سوات تاریخ کے آئینہ میں
سوات کی قدیم تاریخ کا ریکارڈ بہت کم ہے۔ تاہم 1954ء کے بعد آثارِ قدیمہ کی کھوج کے لیے کی جانے والی کھدائیوں نے اس علاقہ کی قدیم تاریخ کے بارے میں موجود معلومات میں گراں قدر اضافہ کردیا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ آریائی نسل کے لوگ یہاں بس گئے تھے۔ جیسا کہ رِگ […]
تحفظ شہریوں کا نہیں، ریاستی اداروں کا فرض ہے
پچھلے ہفتے رات کے دس بجے جیسے ہی بجلی آئی، ایک سٹوری فائل کرنے بیٹھ گیا۔ دروازے پر دستک ہوئی۔ عموماً گھر کے چھوٹے بچے دروازے کی طرف لپکتے ہیں اور نووارد کی مدعا جان کر اسے اپنے الفاظ میں ہم تک پہنچاتے ہیں۔ رات ہوچکی تھی۔ بچے گہری نیند سو رہے تھے، اس لیے […]
تبدیلی آئی رے!
ماضیِ قریب کی ہی بات ہے کہ پاکستان نازک دور سے گر رہا تھا، لیکن اب مزاحیہ دور سے گزر رہا ہے۔ نئی آنے والی حکومت نے پہلے ہفتے میں ہی جو شگوفے چھوڑے ہیں، اس سے اپوزیشن کا کام کافی آسان ہوگیا ہے۔ کیوں کہ حکومت خود اپنے لیے اپوزیشن ثابت ہو رہی ہے۔ […]