4 اگست، امجد اسلام امجدؔ کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق 4 اگست 1944ء کو مشہور شاعر، ڈراما نگار اور نقاد امجد اسلام امجدؔ لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 1967ء میں پنجاب یونیورسٹی سے فرسٹ ڈویژن میں ایم اے (اردو) کیا۔ 1968ء تا 1975ء ایم اے اُو کالج لاہور کے شعبۂ اردو میں استاد رہے۔ اگست 1975ء میں پنجاب آرٹ کونسل […]
بھیڑیے بارے پڑھیے عجیب و غریب تحقیق
شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب “Five hundred one Wonderful Facts” کی تحقیق کے مطابق بھیڑیوں کا گروہ ایک پورے علاقہ پر قابض ہوتا ہے۔ یہ علاقہ کم از کم ایک ہزار کلومیٹر پر مشتمل ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق اکثر انہیں اپنی خوراک حاصل کرنے کے لیے کئی کئی کلومیٹر […]
ریاستِ سوات کے ترجمہ کی کتھا
ڈاکٹر سلطانِ روم کا نام اُڑتے اُڑتے میرے کانوں تک بھی آ پہنچا۔ ایک خاص فاصلہ تک ایک ہی سمت کے راہی ہونے کے ناطے پبلک ٹرانسپورٹ میں آمنے سامنے یا ساتھ ساتھ بیٹھ کر سفر کرنے کے مواقع بھی شاید ملتے رہے ہوں لیکن اجنبیت کی دیوار نے ایک سرسری سی علیک سلیک سے […]
آیمۂ مساجد کی برکات
پاکستانی معاشرے کے عام لوگ اپنے مسائل کے حل کے لیے مذہبی علما کی طرف دیکھتے ہیں اور اُن پر اثرات بھی علما کے زیادہ ہوتے ہیں۔ آج بھی علمائے مذہب اور آیمۂ مساجد اگر عوام سے یہ کہیں کہ پانی کی قلت ہے، اسے ضائع نہ کرو اور کم سے کم استعمال کرو، تو […]
بہتر نیند کے لیے بہترین مشورہ
ڈاکٹر فاروق احمد انصاری اپنی ایک تحقیق کی بنا پر کہتے ہیں کہ رات کو کھانا کھاتے ہی سوجانے کا مطلب ہے کہ سینے میں جلن اور بے خوابی سے آپ کی نیند ہچکولے لیتی رہے گی۔ اسی طرح خالی پیٹ بھی نہ سوئیں۔ بہتر یہی ہے کہ نیند کے اوقات سے ڈیڑھ دو گھنٹے […]
ڈاکٹر راج ولی شاہ خٹک کی یاد میں
بیس جولائی 2015ء کا عام سا دن تھا۔ جھلسا دینے والی گرمی زوروں پر تھی۔ اہلِ سوات کے لیے یہ عید الفطر کا تیسرا دن تھا جب کہ سوات سے باہر چوتھا تھا۔ پروفیسر ڈاکٹر راج ولی خان خٹک (مرحوم) عید منانے اپنے بیٹوں کے ہمراہ سوات آئے ہوئے تھے۔ ان کا پیارا پوتا بھی […]
اسٹیبلشمنٹ سے ہٹ کر بھی دنیا ہے
عمران خان کے حریف سیاست دان حسبِ توقع میدان میں اُتر چکے۔ ہارے ہوئے لشکر کی کمان مولانا فضل الرحمان نے سنبھالی ہے، جو گذشتہ تیس برسوں سے مطلعِ سیاست پر آب و تاب سے چمکتے رہے۔ سیاسی جماعتیں دکھی، حیران اور پریشان ہیں کہ آخر 25 جولائی کو ووٹروں پر ایسا کو ن سا […]