یہ پرندہ چالیس مختلف پرندوں کی آواز نکالتا ہے

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب “Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "The Mocking Bird” ایک ایسا پرندہ ہے جو پورے چالیس مختلف پرندوں کی آواز نکال سکتا ہے۔ اس نقالی کی وجہ سے اس کو "The Mocking Bird” کا نام دیا گیا ہے۔ وکی […]

16 جون، جب پہلی خاتون نے خلا میں قدم رکھا

معلوماتِ عامہ کے حوالے سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 16 جون 1963ء کو سوویت یونین کی خاتون "Valentina Tereshkova” نے خلا میں قدم رکھ کر دنیا کی پہلی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ تحقیق کے مطابق مذکورہ خاتون کو واپس زمین پر صحیح سلامت پہنچتے ہی […]

جہانزیب کالج

مینگورہ سیدو روڈ پر واقع جہانزیب کالج کا شمار صرف خیبر پختون خوا ہی نہیں بلکہ پاکستان بھر کے نامور کالجوں میں ہوتا ہے۔ ریاست سوات کے حکمران میانگل جہان زیب المعروف والی صاحب نے اسے اپنے نام "جہانزیب” سے موسوم کیا تھا۔ اس صوبے میں یہ کالج، اسلامیہ کالج پشاور کے پائے کا تھا […]

چہرہ کہانی

انسان ہزاروں سال سے اس مٹی پے زندگی سے نبرد آزما چلا آ رہا ہے۔ اربوں انسان آئے اور چلے گئے بلکہ جا رہے ہیں۔ عجیب بات یہ ہے کہ ہر چہرہ دوسرے سے الگ تھلگ، اپنی منفرد پہچان کے ساتھ جی رہا ہے اور جی چکا ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ […]

وہ تاریخی قیدی جنہوں نے قید رہنے کو ترجیح دی

تاریخِ عالم میں ایسی مثالیں بہت کم دیکھنے کو ملتی ہیں جب قیدی، قید میں ہی خوش ہو اور رہائی ملنے کے بعد بھی قید ہی میں رہنا چاہتا ہو۔ ایک ایسی مثال معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق میں بھی ملتی ہے۔ تحقیق کے مطابق […]

15 جون، ابنِ انشاؔ کا یومِ پیدائش

15 جون پاکستان کے ادب میں ایک یادگار دن کے طور پر مانا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 15 جون 1927ء کو جالندھر کے ایک نواحی گاؤں میں ادیب، شاعر اور مزاح نگار ابنِ انشا نے آنکھ کھولی۔ آپ کا اصل نام شیر محمد خان اور تخلص انشاؔ تھا۔ 1946ء میں جامعۂ پنجاب سے […]