یہ پرندہ چالیس مختلف پرندوں کی آواز نکالتا ہے

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب “Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "The Mocking Bird” ایک ایسا پرندہ ہے جو پورے چالیس مختلف پرندوں کی آواز نکال سکتا ہے۔ اس نقالی کی وجہ سے اس کو "The Mocking Bird” کا نام دیا گیا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق مذکورہ پرندہ شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے۔