26 اپریل، کوئلے کی کان کی تاریخ کا ہولناک حادثہ ہوا

26 اپریل کو کوئلے کی کان کی تاریخ کا ہولناک حادثہ رونما ہوا۔ وکی پیڈیا کے مطابق 26 اپریل سنہ 1942ء کو چائنہ کی ریاست منچوریا (Manchuria) کے شہر ہونکیکو کولیئری (Honkeiko Colliery) میں کوئلے کی کان کی تاریخ کا سب سے ہولناک حادثہ ہوا جس میں ایک ہزار پانچ سو انچاس افراد ہلاک ہوئے۔
شکاگو قتل مقاتلے میں افغانستان کے برابر

کیا آپ جانتے ہیں کہ شکاگو امریکہ دنیا کے ان شہروں میں شامل ہے جہاں چھوٹی چھوٹی باتوں پر قتل عام کا ہونا ایک عام سی بات ہے؟ جی ہاں، ایسا ہی ہے۔ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 2001ء سے لے کر اب تک امریکی شہر شکاگو میں جتنے لوگ مختلف گروپوں کی […]
ناریل، نکسیر پھوٹنے کا علاج
گرمیوں کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ بعض لوگوں کی گرمیوں میں نکسیر پھوٹتی ہے۔ وہ اسے روکنے کے لیے لاکھ کوششیں کرتے ہیں، مگر بے سود۔ اس حوالہ سے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ (اردو ترجمہ ’’کارآمد گھریلو غذائی نسخے‘‘ مترجم صبا رشید) کے صفحہ نمبر 107 پر […]
شرک، حقیقی انسان کی شکل پر ڈیزائن ہوا

مانتے ہیں کہ ’’شرک‘‘ کو ایک حقیقی انسان کی شکل پر ڈیزائن کیا گیا تھا؟ جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول کارٹون کردار ’’شرک‘‘ (Shrek) کو "Maurice Tillet” نامی شخص کی شکل پر ڈیزائن کیا گیا۔ تحقیق […]
25 اپریل، جب بدترین ایٹمی حادثوں میں سے ایک رونما ہوا

پچیس اپریل جب چرنوبل ایٹمی بجلی گھر میں دھماکا ہوا۔ 25 اپریل سنہ 1986ء کو یوکرین میں چرنوبل ایٹمی بجلی گھر میں دھماکا ہوا جو ’’دنیا کے بدترین ایٹمی حادثوں‘‘ میں سے ایک ہے۔ اس کو تاریخ "The Chernobyl disaster” یا”Chernobyl accident” کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق یہ حادثہ […]