26 اپریل، کوئلے کی کان کی تاریخ کا ہولناک حادثہ ہوا

26 اپریل کو کوئلے کی کان کی تاریخ کا ہولناک حادثہ رونما ہوا۔
وکی پیڈیا کے مطابق 26 اپریل سنہ 1942ء کو چائنہ کی ریاست منچوریا (Manchuria) کے شہر ہونکیکو کولیئری (Honkeiko Colliery) میں کوئلے کی کان کی تاریخ کا سب سے ہولناک حادثہ ہوا جس میں ایک ہزار پانچ سو انچاس افراد ہلاک ہوئے۔