16 اپریل، چارلی چپلن کا یومِ پیدائش
16 اپریل 1889ء کو برطانوی مزاحیہ اداکار اور فلم ہدایتکار "چارلی چیپلن” پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق چارلی چیپلن نے خاموش فلموں کے دور میں اپنی فلموں میں نہ صرف خود اداکاری کی بلکہ ان کے مصنف، خالق، ہدایتکار، پیشکار اور بعد ازاں موسیقار بھی خود ہی تھے۔ آپ اُس دور کے سب سے […]
فادر کرسمس نامی گولی ریح کو خوشبودار بنائے
ریح یا ہوا (Fart) خارج ہونے کا عمل شائد ہی کسی کو اچھا لگے، لیکن ایک قسم کی گولیاں ہیں، جنہیں کھانے کے بعد ریح یا ہوا خارج ہو، تو کسی کو بُرا نہیں لگتا۔ جی ہاں، عجیب و غریب معلومات کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” دعویٰ کرتی ہے کہ اگر […]
گلِ رعنا تبسمؔ اور ان کی شاعری
ادب کی تاریخ کے جائزے سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ ادب میں مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں نے بھی ہر صنفِ ادب میں کمال کے جوہر دکھائے ہیں۔ ایک طرف مرد حضرات نے عورت کو اگر ماں، بہن، بیٹی اور محبوبہ کی شکل میں پیش کیا ہے، تو دوسری طرف عورتوں نے بھی […]
پختون تحفظ تحریک میرے مطابق
کچھ ناعاقبت اندیش لوگ پختون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کو نسلی، علاقائی اور لسانی تحریک قرار دینا چاہتے ہیں جو کہ سراسر جھوٹ، بہتان اور پروپیگنڈا ہے۔ اس تحریک میں صرف پختون نہیں بلکہ دیگر اقوام جیسے گجر، کوہستانی، ہندکی، ہزارہ، بلوچ، مہاجر اور کسی حد تک پنجابی بھی شامل ہوتے دکھائی دے رہے […]
15 اپریل، جب شکاگو میں پہلا بلڈ بینک قائم ہوا
15 اپریل کو شکاگو میں پہلا بلڈ بینک قائم کیا گیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق 15 اپریل 1937ء کو "Bernard Fantus” نے شکاگو، امریکہ میں پہلا بلڈ بینک قائم کیا۔ "Bernard Fantus” نے دراصل ایک لیبارٹری قائم کی تھی جہاں خون کو محفوظ رکھنے کی خاطر اسے ٹھنڈا رکھنے (refrigerated) کے ساتھ ساتھ ذخیرہ بھی […]