7 اپریل، جیکی چین کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق ہانگ کانگ اور ہالی ووڈ کے ایکشن اور کامیڈی اداکار، کوریوگرافر، پروڈیوسر، ہدایت کار، اسکرپٹ رائٹر، موسیقار اور مارشل آرٹ اسٹنٹ آرٹسٹ جیکی چین (Jackie Chan) سات اپریل 1954ء کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے۔ اُن کا اصل نام چین کانگ سینگ ہے۔ اپنی فلموں میں وہ مزاحیہ اداکاری، قلابازیوں، لڑنے کے […]
لمبے بال رکھنے والی ریکارڈ ہولڈر خاتون
(لفظونہ: عجیب و غریب) مانتے ہیں کہ اس خاتون کے بالوں کی لمبائی 18 فٹ سے زیادہ ہے؟ اس کو آسان الفاظ میں سمجھنا ہو، تو جان لیں کہ یہ بال ایک نارمل خاتون کے قد سے تقریباً 4 گنا بڑے ہیں۔ یہ بات کئیوں کے لیے حیران کن ہوگی کہ چائینہ کی "Xie Qiuping” دنیا میں […]
آنکھوں کی روشنی میں اضافہ کے لیے پیاز کا رَس استعمال کریں
آج کل اینڈرائڈ ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہر وقت موبائل فون کے سکرین پر نظر ٹکی رہتی ہے جس کی وجہ سے آنکھوں کا دُکھناایک عام سی بات ہے۔ نتیجتاً آنکھوں کی روشنی بھی متاثر ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔ اس حوالہ سے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی تحقیقی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ کے […]
گل ہائے رنگ رنگ سے ہے زینتِ چمن
خالق کاینات نے انسان کو نوع نوع کی نعمتوں سے نوازا ہے۔ ان نعمتوں میں ایک نعمت موسموں کا اُلٹ پھیر بھی ہے۔ انسان کی خوشی اور غم اس کے احساس کا نتیجہ ہیں۔ گرمی کی شدت میں چیخ اُٹھتا ہے، تو سردی کا آغاز ہوتے ہی سکون کا سانس لیتا ہے اور جب خزان […]
ہم بُت تراشنا کب چھوڑیں گے؟
سنہ دو ہزار بارہ عیسوی کو دورانِ شورش ’’گل مکئی‘‘ کے نام سے بی بی سی کے لیے ڈائری لکھنے والی ملالہ یوسف زئی پر نامعلوم افراد کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب ملالہ اپنے سکول سے گھر واپس آ رہی تھیں۔ ان کو فوری طور پر […]