ملیے دنیا کے باصلاحیت اور قابل ترین انسان سے

جنوبی کوریا کے پروفیسر "Kim Ung-young” کو دنیا کا باصلاحیت اور قابل ترین انسان مانا جاتا ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق "Kim Ung-young” جب محض 2 سال کا تھا، تو 4 مختلف زبانیں بول سکتا تھا، ہے نا عجیب بات! مگر اس سے بھی زیادہ عجیب بات تحقیق […]
سواڑئی سے دیوانہ بابا تک

سواڑیٔ سے گاڑی میں سوار ہو کر پہلا گاؤں کلپانی آتا ہے۔ یہ بہت مشہور ومعروف اور تاریخی گاؤں ہے۔ دولت زیٔ قبیلہ کے جگر گوشوں کا مسکن ’’کلپانی‘‘ گنجان آباد، زرخیز اور مردم خیز علاقہ ہے۔ سڑک نے دو حصوں میں تقسیم کرکے اسے نیم شہری حیثیت سے نوازا ہے۔ اسی وجہ سے سڑک […]
عدل و انصاف سے امن قائم رِہ سکتا ہے

سورۃالنساء میں تمام مسلمانوں کو عدل و انصاف پر قائم رہنے اور سچی گواہی دینے کی ہدایت کی گئی ہے اور جو چیزیں قیامِ عدل یا سچی گواہی میں رکاوٹ ہوسکتی ہیں، ان کو نہایت بلیغ انداز میں دور کیا گیا ہے۔ دنیا میں آدم علیہ السلام کو خلیفہ اللہ بناکر بھیجنے کا اور پھر […]
منیبہ مزاری، عزم و ہمت کا پیکر

عزم و ہمت کا پیکر منیبہ مزاری 3 مارچ 1987ء کو پیدا ہوئیں۔ اُن کا تعلق بلوچستان سے ہے۔ منیبہ مزاری کے مطابق انہیں بچپن سے آرٹسٹ بننے کا شوق تھا، لیکن ایک عورت ہونے کے ناتے وہ جلد ہی شادی کے بندھن میں باندھ دی گئی۔ ان کے بقول: ’’میں اپنی شادی سے کبھی […]
کتا کاٹ لے، تو فوراً یہ گھریلو نسخہ آزمائیں

یوں تو کتے کے کاٹے کا مکمل علاج ہونا چاہیے لیکن جیسے ہی کتا کسی کو کاٹ لے، تو فوری علاج ایک گھریلو ٹوٹکے کی شکل میں ڈاکٹر گنیش نارائن چند یوں تجویز کرتے ہیں کہ "کتے کی کاٹی ہوئی جگہ کو صابن سے دھوئیں۔ اس سے کتے کے کاٹے کا زہر نکل جاتا ہے۔” […]
مانتے ہیں کہ یہ بالٹی دو ہزار جانیں لے چکی ہے؟

1325ء کو ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب ایک بالٹی کی چوری قتل عام کا سبب بنی۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق اٹلی کے دو شہروں ’’موڈینا‘‘ (Modena) اور ’’بولوگنا‘‘ (Bologna) کے عوام کے درمیان بالٹی کی چوری پر ایک خوں ریز لڑائی […]