یوں تو کتے کے کاٹے کا مکمل علاج ہونا چاہیے لیکن جیسے ہی کتا کسی کو کاٹ لے، تو فوری علاج ایک گھریلو ٹوٹکے کی شکل میں ڈاکٹر گنیش نارائن چند یوں تجویز کرتے ہیں کہ "کتے کی کاٹی ہوئی جگہ کو صابن سے دھوئیں۔ اس سے کتے کے کاٹے کا زہر نکل جاتا ہے۔”
بعد میں کسی اچھے سے ڈاکٹر سے معائنہ کرا لینا چاہیے تاکہ اطمینان رہے۔