گرم پانی کھانسی کا علاج ہے، تحقیق
یوں تو گرم پانی کے اَن گنت فوائد ہیں اور پوری دنیا میں لوگ اس کے قائل بھی ہیں، مگر ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اسے اپنی ہندی کتاب میں کھانسی کا علاج بتاتے ہیں۔ مذکورہ کتاب کا اردو ترجمہ "کارآمد گھریلو غذائی نسخے” کے صفحہ نمبر 64 پر رقم ہے کہ "رات کو گرم پانی […]
دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
نو عمری میں وہ جاڑے کی لمبی راتوں کو جاگ کے گزارتا تھا۔ لمبی راتیں گزرنے کا نام ہی نہیں لیتی تھیں۔ سب سو جاتے مگر وہ جاگتا رہتا۔ رات کے تاریک لمحات کے ساتھ تنِ تنہا الجھنا اس کا معمول بن گیا تھا۔ گھڑی کی سوئی دس کے ہندسے کو جونہی عبور کرتی، وہ […]
پانی کی بوتل پر درج ایکسپائری ڈیٹ بارے عجیب و غریب تحقیق
کیا آپ مانتے ہیں کہ پانی کی بوتل پر درج "Expiry Date” دراصل پانی کے خراب یا ایکسپائر ہونے کی تاریخ نہیں ہوتی؟ معلوماتِ عامہ کے حوالے سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق پانی کی بوتلوں پر درج شدہ ایکسپائری ڈیٹ پانی کے خراب ہونے کی نہیں بلکہ بوتل کے […]
قیوم بابو صیب کی یاد میں
میرے ناناجی حاجی غلام احد (ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر) کے بقول حاجی عبدالقیوم المعروف قیوم بابو صیب نے 2 فروری 1942ء کو نیروز (اصل نام غالباً نو روز ہے) کے ہاں آنکھ کھولی۔ ابھی قیوم بابو صیب عہدِ طفولیت میں تھے کہ ان کے والدِ بزرگوار انہیں داغِ مفارقت دے گئے۔ والدِ بزرگوار کی وفات کے […]