گرم پانی کھانسی کا علاج ہے، تحقیق

یوں تو گرم پانی کے اَن گنت فوائد ہیں اور پوری دنیا میں لوگ اس کے قائل بھی ہیں، مگر ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اسے اپنی ہندی کتاب میں کھانسی کا علاج بتاتے ہیں۔ مذکورہ کتاب کا اردو ترجمہ "کارآمد گھریلو غذائی نسخے” کے صفحہ نمبر 64 پر رقم ہے کہ "رات کو گرم پانی پی کر سونے سے کھانسی کم ہوتی ہے۔” اور اگر یہ عمل تواتر کے ساتھ اپنایا جائے، تو کھانسی مکمل طور پر دفع بھی ہوسکتی ہے۔

نوٹ: یہ تحقیق مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔