آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور کرنے کا ٹوٹکا

اگر آپ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑنے سے پریشان ہیں، تو ایک آسان گھریلو ٹوٹکا آزمائیں۔ تازہ آلو کاٹ کر دو ٹکڑے آنکھوں پر پندرہ منٹ کے لئے رکھیں۔ حلقوں پر خاطر خواہ اثر پڑے گا۔

سیب کا رَس گردوں کی صفائی کرتا ہے، تحقیق

اپنی کتاب "حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے” کے صفحہ 136 پر حمیرا پتافی لکھتی ہیں کہ سیب کا رَس گردوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔ لکھتی ہیں کہ سیب کا رَس گردوں کی صفائی کرتا ہے اور ان کا درد دور کرتا ہے۔ نیز سیب کا رَس پینا معمول بنانے سے گردوں میں پتھری بننے […]

2 فروری، ملکۂ وکٹوریا کے آخری دیدار کا دِن

2 فروری کو انگلینڈ کی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کی تحقیق کے مطابق ہفتہ 2 فروری 1901ء کو وکٹوریہ کی میت کو سینٹ جارج چیپل، ونڈسر قلعہ میں رکھ دیا گیا، تاکہ عوام ان کا آخری بار دیدار کرسکیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق وکٹوریہ یورپ […]

کیسے معلوم کریں گے کہ بات کرنے والا سچا ہے یا جھوٹا؟

کیسے پتا چلے گا کہ کہی جانے والی بات یا کہانی سچی ہے کہ جھوٹی؟ "life-hax.com”کی ایک تحقیق کے مطابق جب آدمی سچی کہانی سنا رہا ہوتا ہے یا پھر کوئی سچی بات کہتا ہے، تو وہ باڈی لینگویج کا استعمال زیادہ کرتا ہے، خاص کر ہاتھوں کی مدد سے اشارے کرتا ہے۔ لیکن جب […]

پانی بچائیں

زندگی کے لیے پانی ناگزیر ضرورت ہے، یعنی پانی ہی سے زندگی کی بقا ہے۔ اس سلسلے میں قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کا ارشادِ مبارک ہے کہ ’’ہم نے آسمان سے پانی برسایا اور اس سے ہر جان دار کو زندہ کیا۔‘‘ آج سے کئی سال پہلے جب روئے زمین پر آبادی کم تھی، […]

ادرک کی چائے ذہنی دباؤ ختم کرتی ہے، تحقیق

ویسے تو قدرت نے کوئی چیز بے کار پیدا نہیں کی ہے، مگر بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں، جن کا استعمال کسی دوا سے کم نہیں ہوتا۔ ایسی ہی قدرتی اشیا میں ایک ادرک ہے، جس کے بیشمار فائدے ہیں۔ "امریکن جرنل آف سائیکالوجی” نے حالیہ ایک تحقیق شائع کی ہے جس میں بتایا گیا […]

چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (پندرھواں حصہ)

پورے دن کی جسمانی اور ذہنی تھکاوٹ کے بعد جب کمرے میں آیا، تو بستر پر دراز ہوتے ہی آنکھ لگ گئی۔ اگلی صبح دیر سے اٹھا۔ ویسے بھی ہمارے پاس دو تین دن فارغ تھے، تو ناشتے کے بعد میں باہر نکلا اور ٹہلتا ہوا کیکو کے سپر سٹور گیا، مگر کیکو وہاں نہیں […]

ہمارے بچپن کا رمضان

خدا لگتی کہئے، تو رمضان کی آمد پر ہر طبقۂ زندگی کے افراد کا ردِعمل بھی مختلف ہوتا ہے۔ ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے وارے نیارے ہوجاتے ہیں۔ غریبوں کو افطاری اور سحری کی فکر لگ جاتی ہے اور متمول حضرات کے ہاں نت نئے پکوان تیار ہونے لگتے ہیں۔ بیورو کریسی اور […]