سیب کا رَس گردوں کی صفائی کرتا ہے، تحقیق

اپنی کتاب "حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے” کے صفحہ 136 پر حمیرا پتافی لکھتی ہیں کہ سیب کا رَس گردوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔ لکھتی ہیں کہ سیب کا رَس گردوں کی صفائی کرتا ہے اور ان کا درد دور کرتا ہے۔ نیز سیب کا رَس پینا معمول بنانے سے گردوں میں پتھری بننے کا عمل بند ہو جاتا ہے۔ اس طرح بنی ہوئی پتھری گِھس کر پیشاب کے ذریعے باہر آجاتی ہے۔

نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔